Posts

Showing posts with the label Sehar Aik Istara Hai

Sehar Aik Istara Hai, Umera Ahmad, Novel, سحر ایک استعارہ ہے, عمیرہ احمد, ناول,

Image
 Sehar Aik Istara Hai,  Umera Ahmad , Novel, سحر ایک استعارہ ہے,  عمیرہ احمد , ناول, سحر ایک استعارہ ہے” عمیرہ احمد کے پانچ کہانیوں کا مجموعہ ہے۔، جس میں سحر ایک استعارہ ہے ، مات ہونے تک ، کس جہاں کا زر لیا ، بات عمر بھر کی ہے ، اور دوسرا دوزخ شامل ہیں۔ سحر ایک استعارہ ہے دو بہنوں “ایمن اور مریم” کے کرداروں کے گرد گھومتی ہے۔ ایک بہن ملنسار فطرت کی جبکہ دوسری ایماندار اور پاکیزہ طبیعت کی مالک ہے۔ یہ سب سے پہلے کرن ڈائجسٹ میں شائع ہوا۔ اس مجموعے میں عمیرہ احمد نے ہمارے معاشرے کی خامیوں اور تلخ حقیقتوں پر روشنی ڈالی ہے۔ ہر کہانی ہماری روز مرہ کی زندگی کی عکاسی کرتی ہے۔ اس کتاب میں تحریر شدہ کہانیوں کی جھلک آپکو اپنے اردگرد، کہیں ماضی میں یا حال میں، یہیں کہیں، اپنے آس پاس، نظر آتی رہتی ہے۔ ہر کہانی میں کسی نہ کسی کردار میں بےوقوفی کی حد تک اچھائی موجود ہے اور میرے ذاتی خیال میں ایک انسان کے لئے اس قدر بےلوث اور بےغرض ہونا ممکن نہیں ہے۔ کوئی بھی انسان نہ اتنا برا ہو سکتا ہے اور نا ہی کوئی اتنا اچھا ہو سکتا ہے جتنا ان کہانیوں میں دکھایا گیا ہے۔ عمیرہ احمد کہانی بُننے کا ہنر جانتی ہیں۔ انکے