Posts

Showing posts with the label Rozay ke Fawaid

Rozay ke Fawaid, National Institute of Health - Islamabad, Health, Medicine, روزے کے فوائد, نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ھیلتھ, طب, صحت,

Image
 Rozay ke Fawaid, National Institute of Health - Islamabad, Health, Medicine, روزے کے فوائد, نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ھیلتھ, طب, صحت, دنیا بھر کے مخلتف مذاہب اور ثقافتوں میں روزہ رکھنے کی روایت صدیوں سے چلی آرہی ہے۔ انسانی تجربات اور مشاہدے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزہ رکھنے کے بے شمار فوائد ہیں ۔ روزہ نہ صرف ذیابطیس (sugar ، ( بلند فشار خون (pressure blood ( اور انسانی وزن کو کنٹرول کرنے میں معاون ثابت ہوتاہے بلکہ دماغی افعال کو بہتر طریقے سے سر انجام دینے کے لیے اہمیت کا حامل ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق روزہ نہ صرف انسان کو مختلف طبی امراض سے محفوظ رکھتا ہے بلکہ انسانی عمر میں اضافے کا باعث بھی بنتا ہے ۔ قومی ادارہ صحت نے ماہ رمضان کے اختتام پر عوامی آگاہی کے لیے پبلک سروس میسج جاری کیا ہے ۔ یہ میسج یا پیغام جاری کرنے کا مقصد یہ ہے کہ عوام کو روزے کے فوائد کے ساتھ ساتھ ایسی معلومات فراہم کی جائیں جس سے ماہ رمضان کے بعد بھی عمل کر کے اپنی صحت کا بہترین طریقے سے خیال رکھ سکیں ۔ ۔ رمضان شریف میں افطاری کے وقت کھجوروں کے استعمال کے بے شمار طبی فائدے ہیں۔ کھجوریں نہ صرف توانائی یا طاقت کا ذر