Posts

Showing posts with the label Meri Zat Zara e Be Nishan

Meri Zat Zara e Be Nishan, Umera Ahmad, Novel, میری ذات ذرہ بے نشاں, عمیرہ احمد, ناول,

Image
 Meri Zat Zara e Be Nishan,  Umera Ahmad , Novel, میری ذات ذرہ بے نشاں,  عمیرہ احمد , ناول, عمیرہ احمد کا نام آج کے نوجوان ناول نگاروں میں سب سے اوپر لیا جاتا ہے۔ عمیرہ احمد نا صرف ناولسٹ بلکہ بہت ہی کامیاب ڈرامہ نگار بھی ہیں اور بہت سے ایوارڈز اپنے نام کر چکی ہیں۔ عمیرہ احمد 10 دسمبر 1976 کو پاکستان کے شہر گوجرانوالہ میں پیدا ہویئں. عمیرہ احمد نے مری کالج، سیالکوٹ سے انگلش لٹریچر میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ عمیرہ احمد نے اپنی اوائل عمر میں ہی لکھنا شروع کردیاتھااوراس کے بعد ایک کے بعد ایک ناول آتے گئے اور قارئین کی بے انتہا پزیرائی حاصل کرتے رہے۔ یہاں تک کہ آپ کے ناولز پر ڈرامہ نگاری شروع ہوئی اور اس میں بھی عمیرہ احمد کو سرخروئی حاصل ہوئی۔  میری ذات زرہِ بے نشاں عمیرہ احمد کا ایک انتہائی مقبول ناول ہے جس پر بعد ازاں ڈرامہ سیریل بھی بنایا گیا اور اس ڈرامہ کو بھی عوام کی بے انتہا پزیرائی ملی اور اسی ناول کے توسط سے عمیرہ احمد کو Lux Awards میں بہترین رائیٹر کا ایوارڈ ملا۔  میری ذات زرہِ بے نشاں ایک ایسی مظلوم عورت کی کہانی ہے جس نے اپنی ساری زندگی اپنے اوپر لگنے والی تہمت کی نظر کردی ا