Posts

Showing posts with the label Jinsi Amraz ka Homeopathic Ejaj

Jinsi Amraz ka Homeopathic Ejaj, Medicine, جنسی امراض کا ھومیوپیتھک علاج, طب, Dr. Fateh Sher, ڈاکٹر فتح شیر,

Image
    Jinsi Amraz ka Homeopathic Ejaj, Medicine, جنسی امراض کا ھومیوپیتھک علاج, طب, Dr. Fateh Sher, ڈاکٹر فتح شیر,  موجودہ دور میں انسانی صحت کے لئے مختلف قسم کی ادویات اور آلات ایجاد ہو چکے ہیں لیکن اس  کے جنسی مسائل پر خاطر خواہ توجہ نہیں دی گئی۔ یہی وجہ ہے کہ اکثر افراد جنسی کجریوں اور عیاشیوں میں پڑ کر اپنی صحت تباہ کر ہے ہیں۔ سنیما اور ٹیلی ویژن کے علاوہ اشتہاری حکیم اور بیشتر دو ساز کمپنیاں جنسی مسائل کو مشتہر کرنے اور انہیں پیچیدہ بنانے میں مصروف ہیں۔ اس طرح ان اداروں نے ایک سنجیدہ مسئلے کو ایک تجارتی مسئلہ بنا لیا ہے۔ جنسی خرابیاں دور کرنے کے لئے ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں نہایت اعلی ادویات موجود ہیں۔  لیکن ان سے فائدہ اسی صورت میں اٹھایا جا سکتا ہے جب مریض میں بیماری سے نجات حاصل کرنے کا صحیح جذبہ پیدا ہو جائے۔   اور وہ ان تمام برے افعال سے باز آجائے جن کا وہ مرتکب رہا ہو۔ اگر مریض خود اپنے رویوں میں فیصلہ کن تبدیلی پیدا کرنے کا اہل نہیں ہے تو پھر اسے کسی بھی طریقہ علاج سے فائدہ کی توقع نہیں کرنی چاہیئے۔  جنسی خامیوں یا بیماریوں کے لئے ہومیو پیتھکے اور بائیو کیمک ادویات استعم