Posts

Showing posts with the label Hakim Yasin Dunyapuri

Qanoon Mufrid Aza ke Tibbi Mashwaray, قانون مفرد اعضاء کے طبی مشورے, Health, Medicine,صحت, طب, حکیم یاسین دنیاپوری, Hakim Yasin Dunyapuri,

Image
 Qanoon Mufrid Aza ke Tibbi Mashwaray, قانون مفرد اعضاء کے طبی مشورے, Health, Medicine,صحت, طب,  اس کتاب میں ان تمام خطوط کے جوابات جو مختلف امراض کے علاج اور طبی مسائل کے سلسلے میں حکماء حضرات اور مریضوں نے یاسین دواخانہ دنیا پور ارسال کئے قارئیں کے بے حد اسرار پر کتابی صورت میں پیش کئے جارہے ہیں امید ہے قارئین ہماری اس کوشش کو پسند فرمائیں گے۔ Download / Read

Taaruf Qanoon Mufrid Aza, Hakim Yasin Dunyapuri, Health, Medicine, تعارف قانون مفرد الاعضاء, حکیم یاسین دنیاپوری, صحت, طب,

Image
Taaruf Qanoon Mufrid Aza, Hakim Yasin Dunyapuri, Health, Medicine, تعارف قانون مفرد الاعضاء, حکیم یاسین دنیاپوری, صحت, طب, ہم اپنی اس علمی کوشش کو جو خالص و صداقت کے تحت کی گئی ہے تاکہ احیائے فن اور تجدید طب میں جلد از جلد کامیابی حاصل ہو سکے اور مجدد طب حکیم انقلاب المعالج صابر ملتانی کی تحقیقات ملک کے اند اور بیرون ملک پھیل سکیں۔ اپنے دوستوں، ساتھیوں اور بزرگوں کے نام نامی اور اسم گرامی سے موسوم کرتا ہوں جنہوں نے دنیا پور میں حلقہ تحریک تجدید قائم کرنے اور نظریہ مفرد اعضاء کی نشرواشاعت میں میری وقت اور بے وقت  ہر ممکن مدد کی۔ اور آئندہ بھی مجھے ان سے بہت سے امیدیں وابستہ ہیں۔ حکیم یاسین و حکیم محمد شریف جولائی 1974ء۔ Read Book

Tahqiqat-o-Elaj Amraz-e-Meda wa Amaa, Hakim Yasin Dunyapuri, Medicine, تحقیقات و علاج امراض معدہ وامعاء, حکیم یاسین دنیاپوری, طب,

Image
Tahqiqat-o-Elaj Amraz-e-Meda wa Amaa, Hakim Yasin Dunyapuri, Medicine, تحقیقات و علاج امراض معدہ وامعاء, حکیم یاسین دنیاپوری, طب,  امراض چشم امراض طبقہ صلبیہ : طبقہ صلبیہ وہ (ریشہ دار مضبوط) پردہ یا طبقہ ہے، جو دماغی موٹی جھلی سے پیدا ہوا ہے۔ یہ جھلی بینائی کے پٹھے پر لپٹی ہوئی یا اس سے متصل ہوتی ہے۔ (یہ طبقہ تمام طبقات سے باہر ہوتا ہے، سامنے کی طرف اسی طبقہ سے قرنیہ بن جاتا ہے، جو تقریباً چھٹا حصہ ہوتا ہے)۔ بعض اطباء اس طبقہ کہ طبقہ شمار نہیں کرتے، بلکہ ایک جھلی کہتے ہیں۔ اس لحاظ سے طبقات چشم چھے ہوتے ہیں۔ (مگر اس کو طبقہ نہ کہنا غلط ہے)۔ طبقات چشم کے شمار میں مشرحین کا اختلاف عرصہ سے چلا آرہا ہے۔   بعض اطباء انہیں تین کہتے ہیں بعض پانچ اور بعض چھ، علاوہ ازیں بعض ایک، یا دو، یا چار یا سات بھی کہتے ہیں۔ مگر حقیقت میں  پہلے تین اقوال کی توجیہ درست ہو سکتی ہے۔ اور پچھلے تینوں اقوال کی تاویل موجہ طور پر گز نہیں ہو سکتی ہے۔ یہ بھی یاد رکھو کہ یہ اختلاف محض طرز بیان کا اختلاف ہے وہرنہ طبقات چشم میں ہر ایک مشرح نے اپنے طرز بیان سے سب کو بیان کیا ہے۔ مثلاً جو لوگ تین طبقات کہتے ہیں وہ طبق

Tahqiqat Ilm-ul-Mujarbat, Hakim Yasin Dunyapuri, Medicine, تحقیقات علم المجربات, حکیم یاسین دنیاپوری, طب,

Image
Tahqiqat Ilm-ul-Mujarbat, Hakim Yasin Dunyapuri, Medicine, تحقیقات علم المجربات, حکیم یاسین دنیاپوری, طب,    اس دنیا میں ہر حکیم، طبیب اور ڈاکٹر کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اس کو ہر مرض کے لئے مجرب المجرب نسخے مل جائیں جنہیں کھلاتے ہی مرض دم دبا کر بھاگ جائے لیکن وہ قیمتی اجزاء پر مشتمل نسخہ جات کو بھی مفید نہیں پاتا تو مایوس اور پریشان ہو جاتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ مجربات کسی اصول اور قاعدہ سے بالا اعضاء کتابوں میں نہیں دیے ہوتے اور نہ ہی معالج انہیں بالاعضاء استعمال کراتے ہیں اور ناکام رہتے ہیں۔   میں نے اس کتاب میں قانون مفر اعضاء کے تحت اعصابی غدی اور عضلاتی امراض کے تحت ہر علامت کی تشریھ کے بعد بالاعضاء مجربات پیش کئے ہیں۔ اس کے مطالعہ سے انشاء اللہ مجربات کے متلاشیوں کی پیاس بجھ جائے گی۔    مصنفہ:  الحاج حکیم محمد یاسین دنیاپوری شاگرد رشید  حکیم انقلاب المعالج صابر ملتانی۔ ترتیب و توضیح: حکیم محمد دنیا پوری ملنے کا پتہ: یاسین دواخانہ و طبی کتب خانہ دنیاپور، لاہور Download

Tahqiqat-e-Ilm-ul-Amraz Ma Biyaz-e-Yasin, Medicine, Hakim Yasin Dunyapuri, تحقیقات علم الامراض مع بیاض یاسین, طب,

Image
 Tahqiqat-e-Ilm-ul-Amraz Ma Biyaz-e-Yasin, Medicine, Hakim Yasin Dunyapuri, تحقیقات علم الامراض مع بیاض یاسین, طب,  حصول صحت کے لئے ملکی اور فطری طریقہ علاج اپنائیں۔ صابر ملتانی  قانون مفر اعضا اور علم الامراض و علم العلاج۔   قانون مفر اعضاء علم العلاج کے تمام مروجہ طریقوں میں بے حد سستا عام فہم سائنٹیفک سہل اور دور حاضرہ کا انتہائی ترقی یافتہ جدید اصول علاج ہے جس نے تمام امراض کو صرف تین اعضائے رئیسہ دل دماغ جگر کے تحت تقسیم کر کے طبی دنیا میں عظیم انقلاب پیدا کر دیا ہے۔ قانون مفرد اعضاء کی تحقیق کا کمال یہ ہے کہ پیچیدہ اور لاعلاج امراض کا علاج بغیر دوائی صرف غذا تبدیل کرکے شرطیہ طور پر کامیابی کے ساتھ کیا جا سکتا ہے۔  " حیاتی مفرد اعضاء دل دماغ و جگر میں سے کسی ایک کی غیر طبعی تبدیلی سے امراض پیدا ہوتے ہیں مسکن عضو کو تحریک دینے سے امراض ختم ہو جاتے ہیں "۔ از افادات حکیم صابر ملتانی۔   اس کتاب میں قانون مفرد اعضا کے تحت تینوں حیاتی اعضاء (دل) (دماغ) (جگر) میں پیدا ہونیوالی تمام تکالیف و علامات کی مدلل تشریح کے بعد ہر ایک کی تحریک مزاج نبض اور موثر طریقہ علاج پیش کیا گ

Amraz-e-Dimagh wa Asab, امراض دماغ و اعصاب,حکیم محمد یاسین دنیا پوری, طب, Hakim Yasin Dunyapuri, Medicine,

Image
 Amraz-e-Dimagh wa Asab, امراض دماغ و اعصاب,حکیم محمد یاسین دنیا پوری, طب, Hakim Yasin Dunyapuri, Medicine, کسی بھی ملک کو دیکھ لیں، چاہے وہ چھوٹا ہے یا بڑا۔ ہر ملک کا ایک سربراہ یا بادشاہ ہوا کرتا ہے جو نہ صرف اپنے ملک کی باگ دوڑ سنبھالے رکھتا ہے جس کے ذریعہ ملک کے کونے کونے کے حالات اور واقعات سے ہر وقت آگاہ رہتا ہے جہاں کہیں بھی کوئی مطالبہ یا شوروغوغا اٹھتا ہے اس کے ازالہ کے لئے بادشاہ سلامت انتظامیہ کو حرکت میں لاکر مقامی لوگوں کے مطالبات کو حل کرا دیتا ہے جس سے پھر امن چین ہو کر ملک ترقی کرتا رہتا ہے۔ بالکل یہی صورت بادشاہ سلامت غیر ممالک کے ساتھ رابطہ رکھتا ہے۔ اگر دنیا میں کہیں بھی وبائیں، زلزلے اور قحط یا کوئی دو ملکوں میں جنگ ہوجائے تو بادشاہ سلامت ان ممالک کے ساتھ خارجی تعلقات کے طریقے کے مطابق اپنا کردار ادا کرتا ہے۔ یعنی اگر کسی ملک میں وبا یا زلزلہ یا قحط وغیرہ سے جانی اور مالی نقصان ہوچکا ہوتا ہے تو وہ اپنی استطاعت کے مطابق امداد کرتا ہے۔ بعض دفعہ کسی ملک کو فوجی جوانوں کی صورت میں مدد دیتا ہے۔ اسی طرھ اس کائنات جسے جہان اکبر کہا جاتا ہے کا نظام بخیرو خوبی چلتا رہتا ہے۔