Posts

Showing posts with the label Hakim Tariq Mahmood

Ubqari Laya Anokhay or Lajawab Totkay, Hakim Tariq Mahmood, Health, Medicine, عبقری لایا انوکھے اور لاجواب ٹوٹکے, حکیم طارق محمود, طب, صحت,

Image
 Ubqari Laya Anokhay or Lajawab Totkay, Hakim Tariq Mahmood, Health, Medicine, عبقری لایا انوکھے اور لاجواب ٹوٹکے, حکیم طارق محمود, طب, صحت,  بعض باتیں نہایت مختصر اور چند الفاظ پر مشتمل ہوتی ہیں لیکن زندگی کی حقیقت سے بھرپور اور ایسی برموقع اور برمحل ہوتی ہیں جو دل کی دنیا بدل دیتی ہیں۔ اسی طرح بعض ٹوٹکے ایسے ہوتے ہیں کہ جہاں بڑے بڑے علاج شفاء کا ذریعہ نہیں بنتے وہاں ان مختصر اور آسان سے ٹوٹکوں سے شفاء مل جاتی ہے۔ ماہنامہ عبقری میں چھپنے والے ایک لائن کے ٹوٹکوں کو قارئین نےا یسا پسند کیا اور ایسی کامیابی شفاء یابی پائی کہ میں خود حیران رہ گیا۔۔۔! بے شمار سے بھی بے شمار ایسے واقعات اور تجربات و مشاہدات ملے جس سے معلوم ہوا کہ ان چھوٹے چھوٹے طبی و روحانی ٹوٹکوں‘ اقوال سے کیسے بڑے بڑے مسائل حل ہوئے‘ لاعلاج بیماریوں سےشفاء ملی اور کسی کو ایک لفظ کے وظیفے سے زندگی کی مشکلات سے نجات ملی۔ 1157اقوال پر مشتمل یہ انوکھی‘ اچھوتی اور لاجواب کتاب جو نہ صرف آپ کی زندگی میں راحتیں‘ خوشیاں اور سکون بھردے گی بلکہ آپ کی نسلوں کیلئے بھی پیغام شفاء ثابت ہوگی۔اس میں لکھے گئے طبی ٹوٹکے نہایت آزمودہ‘ نام

Jari Bution ke Kamalat or Jadeed Scienci Tahqiq, Medicine, جڑی بوٹیوں کے کمالات اور جدید سائنسی تحقیق, طب, Hakim Tariq Mahmood, حکیم طارق محمود,

Image
    Jari Bution ke Kamalat or Jadeed Scienci Tahqiq, Medicine, جڑی بوٹیوں کے کمالات اور جدید سائنسی تحقیق, طب, Hakim Tariq Mahmood, حکیم طارق محمود,  طب اسلامی اور طب یونانی کے تحت جڑی بوٹیوں سے علاج کی افادیت زمانہ قدیم سے مسلمہ ہے۔ ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک دونوں ہی اس سے فائدے اٹھا رہے ہیں۔ بھارت، سری لنکا، برما، بنگلہ دیش اور پاکستان میں اس طیرقہ علاج کو سرکاری سرپرستی حاصل ہے۔ جرمنی میں بچوں کا علاج ہربل میڈیسن سے کیا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں سونف کا استعمال کثرت سے کیا جاتا ہے۔ برطانیہ میں بھی ایک فرم نے مختلف جڑی بوٹیوں سے دمہ، کھانسی، یرقان، پتھری، بواسیر اور گسھئے کے علاج کی ادویات تیار کی ہیں۔     روس اور چین میں کینسر، بلڈ پریشر، آنتوں کی بیاریوں اور دل کی شریانوں میں خون کے انجماد کو روکنے کے لئے ہربل میڈیسن کا استعمال کیا جاتا ہے۔ دماغی امراض کے لئے لہسن اور کم خرچ جڑی بوٹیوں سے دوا تیار کی گئی ہے۔ امریکہ میں بھی جگہ جگہ نیچرل فوڈز کے سٹور قدرتی جڑی بوٹیاں فراہم کر رہے ہیں۔ ان میں ملٹھی، تلسی اور گاؤ زبان سے کھانسی کے شربت تیار کئے جاتے ہیں جو امریکہ میں بہت مقبول ہو