Posts

Showing posts with the label Hakim Syed Ahmad Ali Abbasi

Qanoon Baqae Jawani, Hakim Syed Ahmad Ali Abbasi, Health, Medicine, قانون بقائے جوانی, حکیم سید احمد علی عباسی, طب, صحت,

Image
 Qanoon Baqae Jawani, Hakim Syed Ahmad Ali Abbasi, Health, Medicine, قانون بقائے جوانی, حکیم سید احمد علی عباسی, طب, صحت,  کیونکہ اس کتاب میں ان اصولوں اور قانونوں پر بحث کرنے کی ضرورت ہے جن پر عمل کرنے سے انسانی جوانی طبعی حالت پر قائم رہ سکتی ہے۔ علم التشریح الاعضا کی مکمل تشریح کی ضرورت نہیں۔ صرف عام فہم موٹی موتی باتوں کی ضرورت ہے۔ اور افعال الاعضا پر خاص طور پر بحث لکھی جائے گی۔ اور آلات مردانہ کی صحت کی بحالی کے واسطے تمام اصول اور قاعدے اور ادویات صرف اپنے ہی تجربے اور آزمائش کے لکھے جائیں گے جن پر عمل کرنے سے کمزور سے کمزور آدمی قابل فخر مرد بن سکے۔ اور اسی بات کی اس زمانہ میں نہائت ضرورت ہے۔ Read Book Part 1 Read Book Part 2 Read Book Part 3