Posts

Showing posts with the label Hakim Saifullah Seikho

Jinsi Amraz or un Ka Elaj, Hakim Saifullah Seikho, Medicine, جنسی امراض اور ان کا علاج, حکیم سیف اللہ سیکھو, طب,

Image
    Jinsi Amraz or un Ka Elaj, Hakim Saifullah Seikho, Medicine, جنسی امراض اور ان کا علاج, حکیم سیف اللہ سیکھو, طب,  عصر حاضر میں مختلف النوع امراض جیسے وبا کی شمل میں عام ہوئے ہیں وہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں۔ طرح طرح کے امراض جن کے نام سے بھی پہلے عام عادمی ناواقف تھا، آج ہر گھر میں سر اٹھاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ کھانے پینے اور بجلی گیس کے بلوں کے علاوہ ڈاکٹر کی فیس اور دوائی کا خرچہ بھی ہر گھر کے بجٹ کا لازمی حصہ بن گیا ہے۔ طول کھینچنے والے امراض اتنے عام ہو گئے ہیں کہ دیکھ کر وحشت ہوتی ہے اور ایسے مریض بھی بے شمار ہیں جن کے معمولی سے مرض بگڑ کر اتنی پیچیدہ صورت حال اختیار کر گئے ہیں کہ اب عام ادویہ سے ان کا علاج کرنا ناممکن ہی نہیں رہا۔ اس مجموعی حالت زار کے لئے ہم لوگ کسی کو مورد الزام نہیں ٹھہرا سکتے کیونکہ اس معاملے میں سارا قصور ہمارا اپنا ہے۔ ہم نے اپنے ہاتھوں اپنی زندگی میں ان بیماریوں کے لئے جگہ پیدا کی ہے۔   ہم نے خود انہیں دعوت دی ہے کہ وہ آئیں اور ہمارے گھر میں مستقل ڈیرے ڈال کر بیٹھ جائیں۔ لذیذ کھانوں کے نام پر طرح طرح سے پکے ہوئے اور بگڑے ہوئے، غذائی اجزاء کو ہم خود

Amraz-e-Meda ka Elaj, امراض معدہ کا علاج, Hakim Saifullah Seikho, حکیم سیف اللہ سیکھو, طب, Medicine, Digestive Diseases,

Image
 Amraz-e-Meda ka Elaj, امراض معدہ کا علاج, Hakim Saifullah Seikho, حکیم سیف اللہ سیکھو, طب, Medicine, Digestive Diseases, پیٹ کی بیماریوں کا بیان، غذا کے استعمال میں احتیاط، حالت قیام میں طعام، کھانا کھانے کے دوران باتیں کرنا، کھانے کے بعد ہاتھوں کا منہ پر ملنا، یوربی ماہرین کے تجربات، کھانے کے غلط اور صحیح طریقے، ذاکس وقت کھانا چاہئے؟ سونے سے پہلے کھانا، غذا کا بینادی اصول، ضعف معدہ سے بچنے کی تدابیر، دورقیق غذائیں ایک ساتھ کھانا، ایک قابض، دوسری جلاب آور غذا ایک ساتھ کھانا، ایک زودہضم دوسری دیر ہضم ایک ساتھ کھانا، ایک بھنی ہوئی اور دوسری پانی میں پکی ہوئی غذا ایک ساتھ کھانا، ایک تازہ اور دوسری باسی غذا ایک ساتھ استعمال کرنا، چٹ پٹے کھانوں سے ممانعت، غذا کس طرح کھانی چاہئے؟ خلال کی اہمیت و افادیت، خلال کی احتیاطیں، کھانا کھانے کے بعد ہاتھوں کا دھونا، کھانا کھانے کے بعد پانی کی ممانعت، کھانا کھاتے ہی سو جانا، دوپہر کے کھانے کے بعد آرام کرنا، پانی اور افعال معدہ، ایک صحرائی واقعہ، پانی دیکھ کر پینا چاہئے، تین سانسوں میں پانی پینا چاہئے، بیٹھ کر پانی پینا چاہئے، کھڑے ہو کر پانی نہیں پینا