Posts

Showing posts with the label Hakim Muhammad Hasan Qarshi

Masheer-ul-Itiba, Hakim Muhammad Hasan Qarshi, Medicine, Health, مشیر الاطباء, حکیم محمد حسن قرشی, طب, صحت,

Image
    Masheer-ul-Itiba, Hakim Muhammad Hasan Qarshi, Medicine, Health, مشیر الاطباء, حکیم محمد حسن قرشی, طب, صحت,  Download Part 1 Download Part 2

Jami-ul-Hikmat, Hakim Muhammad Hasan Qarshi, Medicine, جامع الحکمت, حکیم محمد حسن قرشی, طب,

Image
    Jami-ul-Hikmat, Hakim Muhammad Hasan Qarshi, Medicine, جامع الحکمت, حکیم محمد حسن قرشی, طب,  علوم و فنون کی تاریخ جس قدر دلچسپ اور سبق آموز ہے۔ اسی قدر دقت طلب بھی ہے کسی قدیم علم کی ترتیب و تدوین کی صحیح تاریخ معلوم کرنا نہ صرف مشکل ہے بلکہ بعض حیثیتوں سے محال بھی ہے۔ علم طب کی تدوین کی صحیح کیفیت کا معلوم کرنا بھی بہت مشکل ہے اور اس دلچسپ اور مفید موضوع کے متعلق تاریخ قدیم  میں بہت کم مواد موجود ہے۔ بعض دیگر علوم کی طرح علم طب کی ابتدا بھی غیر منضبط اور توہم آمیز معلومات سے ہوئی اور تمدن کی ترقی  کے ساتھ اس میں ترتیب و تہذیب کی شان پیدا ہوئی۔   جالینوس نے بقراط کی کتاب الایمان کی شرح میں طب کی ابتدائی تاریخ کی مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تحریر کیا ہے۔ کہ اس کے متعلق حکماء کے دو گروپ ہیں۔ ایک گروہ تو ان ارباب فلسفہ کا ہے جو عالم کو قدیم قرار دیتا ہے اس گروہ کی رائے میں طب بھی قدیم ہے کیونکہ یہ علم ہر زمانہ میں انسان کے لئے ضروری تھا۔ دوسرا گروہ حدوث اجسام کا ہے۔   یونانیوں کے علاوہ اکثر دوسری قوموں میں بھی اس علم کو الہامی قرار دیا گیا ہے۔ یہودیوں کا خیال ہے کہ اس علم کو خدا