Posts

Showing posts with the label Hakeem Abdullah

Khawas-e-Andrine, Hakeem Abdullah, Medicine, خواص اندرائن, حکیم عبد اللہ, طب, کوڑ تمہ,Citrullus colocynthis,Colocynth,حنظل, bitter apple,desert gourd,

Image
 Khawas-e-Andrine, Hakeem Abdullah , Medicine, خواص اندرائن, حکیم عبد اللہ , طب,  Citrullus colocynthis, (حنظل)،  with many common names including colocynth, bitter apple, bitter cucumber, desert gourd,[citation needed] egusi, vine of Sodom, or wild gourd, is a desert viny plant native to the Mediterranean Basin and Asia, ,(اندرائن) Download

Khawas-e-Peepal, Hakeem Abdullah, Medicine, خواص پیپل, حکیم عبد اللہ, طب,

Image
 Khawas-e-Peepal, Hakeem Abdullah , Medicine, خواص پیپل, حکیم عبد اللہ , طب,  مختلف نام: اردو پیپل -پنجابی پیپل- بنگالی آشوت-فارسی درخت لرزاں – ہندی پیپل- مر ہٹی پیپل- تیلگو راوی چیٹو-  سنسکرت پیپل – لاطینی فائی کس ریلجیوسا (sacred fig)۔ شناخت :یہ ایک مشہور درخت (sacred fig) ہے ۔جسے ہندو لوگ عرصہ قدیم سے متبرک مانتے ہیں اور واجب ا لتعظیم   خیال کرتے ہیں۔ علاوہ ازاں ان کی پوجا کرتے ہیں اور اس کی جڑ میں پانی ڈالنا ثواب سمجھتے ہیں۔اس کی بلندی80 سے90 فٹ ہوتی ہے۔تنا 30فٹ اونچا  اور تنے کی گولائی 15سے 20فٹ  ہوتی ہے۔ پتے اوپر سے صاف اور نیچے سے کھردرے اور لمبوترے ہوتے ہیں۔ موسم خزاں  میں اس کے سب پتے  جھڑ جاتے ہیں اور ماہ چیت  میں نئے نکل آتے ہیں۔ اس کے پھل فالسے کے پھل کے برابر اور اس سے بڑے ہوتے ہیں جو پک جانے پر بینگنی رنگ کے ہوجاتے ہیں، اس کے پتے تھوڑی سی ہوا چلنے پر کھڑکھڑانے لگتے ہیں۔ اس کے پتوں کو توڑنے سے دودھ بھی نکلتا ہے۔ جو بڑ کے دودھ سے کم گاڑھا  ہوتا ہے۔ جب درخت پرانا ہو جاتا ہے۔ تو برگد(بوہڑ)  کی طرح اس کی بھی داڑھیاں نکل آتی ہیں۔ پیپل کے پتوں اور چھال کا مزاج گرم و خشک ہے۔ بعض

Khawas-e-Aam, Hakeem Abdullah, Medicine, خواص آم, حکیم عبد اللہ, طب,

Image
 Khawas-e-Aam, Hakeem Abdullah , Medicine, خواص آم, حکیم عبد اللہ , طب, ناشر - عبدالوحید سلیمانی طابع - منہاج الدین اصلاحی مطبع ۔ شرکت پرنٹنگ پریس لاہور درخت کی اونچائی تقریبا ساٹھ ستر فٹ ہوتی ہے۔ تناگول اور اس کا محیط عموما دس پبندرہ فٹ ہوتا ہے۔ پتے چھ انچ تک لمبے اور نوکیلے ہوتے ہیں۔ اپنی ابتدائی بہار میں بہت اچھے اور زیادہ پھل دیتا ہے۔ مگر جوں جوں عمر زیادہ ہو جاتی ہےپھلوں میں بھی کمی واقع ہوتی جاتی ہے۔ نیز اول سال اچھے اور بکثرت پھل لگتے ہیں دوسرے سال کم اور ناقص بعض اوقات پھلتے ہی نہیں۔ اس پر خاص قسم کی خوشبو لئے ہوئے پیلے رنگ کے پھولوں کے گچھے لگتے ہیں جنہیں لوگ بور کہتے ہیں اور یہ پھول ماگھ سے چیت تک لگتے ہیں۔ ان کی خوشبو ہوا میں سرائیت کر جاتی ہے۔ تو نہایت بھلے محسوس ہوتے ہیں۔ Download #Medical_Books_Download #Medical_Books_in_URDU  #Download_Islamic_Books #Download_Islamic_Books_PDF #PDF_Free_Books_Download #Urdu_Books_Download  #Free_Urdu_Books_Download #اردوـکتاب #Free_Medical_Books #Benifits_of_mangoes #Mango_benefit #Mangifera_indica #Anacardiaceae #ادارہـمطبوعاتـ