Posts

Showing posts with the label Darbar-e-Dil

Darbar-e-Dil, Umera Ahmad, Novel, دربار دل, عمیرہ احمد, ناول,

Image
 Darbar-e-Dil, Umera Ahmad , Novel, دربار دل, عمیرہ احمد , ناول, مشہورپاکستانیادیب عمیرہ احمد کے قلم سے لکھا گیاناولہے جسےعلم وعرفان پبلشرزنے شائع کیا ہے۔ دربارِ دل ان چند سوالوں کا جواب دینے کی ایک کوشش ہے جو ہر وقت ہم سب کے ذہنوں کا احاطہ کیے رہتے ہیں۔ ایک چھوٹی سی غلطی سے شروع ہونے والی یہ کہانی دو کرداروں کے لیے ایک بڑا پچھتاوا بن کر سامنے آتی ہے۔ اور ان کے اس کرب کومحسوس کرنے والے ہم میں سے بہت سے لوگ ہیں جو اپنی تمام زندگی "آخر اس کام میں اللہ کی کیا مصلحت تھی؟" کے Pet Sentence کے ساتھ گزارتے ہیں (عمیرہ احمد). دربار دل کا موضوع انسان کیاللہسے مانگی ہوئی دعا ہے۔ اسناول کی بنیادسورۃ بنی اسرائیل کی اس آیت پہ رکھی گئی ہے جس کا مفہوم ہے کہ ” انسان اپنے لیے شر کو ایسے مانگتا ہے کہ جیسے بھلائی ہو اور بےشک انسان بڑا جلد بازہے۔ “ ناول کا مرکزی کردار ایک دین دار، پردہ دار اور احکام الٰہی بجا لانے والی ایک لڑکی ہے جس کا نام مہر تھا۔ مہر نے بچپن میں اپنی امی سے دعا کرنا سیکھا تھا اور اسے اس بات کا غرور تھا کہ اس کی مانگی ہوئی دعا ضرور قبول ہوتی ہے۔ مذہب کی ڈور میں گندھی ہوئی اس