Posts

Showing posts with the label Ashfaq Ahmed

Xavia, Zavia, Ashfaq Ahmad, Short Stories, زاویہ, اشفاق احمد, مختصر کہانی,

Image
Xavia, Zavia, Ashfaq Ahmad , Short Stories, زاویہ, اشفاق احمد , مختصر کہانی, جس طرح بانو قدسیہ صاحبہ کے تعارف کے لئے یہ بتانا ضروری نہیں ہے کہ آپ اشفاق احمد صاحب کی شریک حیات ہیں، اسی طرح اشفاق احمد صاحب کے تعارف کے لئے بھی یہ بتانا ضروری نہیں کہ آپ بانو قدسیہ صاحبہ کے مجازی خدا ہیں۔ زاویہ اول، اشفاق احمد صاحب کے ٹیلی ویژن پروگرام زاویہ کے متن پہ مبنی کتاب ہے۔ اشفاق احمد صاحب کا یہ پروگرام پاکستان ٹیلی ویژن سے پیش کیا گیا اور اپنی منفرد پیشکش اور اشفاق احمد صاحب کی میزبانی کی وجہ سے بےحد مقبول ہوا، یہاں تک کہ اس کو کتابی شکل میں بھی پیش کیا گیا ہے۔ زاویہ نامی اس کتابی سلسلے کے تین حصے ہیں، زاویہ اول، زاویہ دوم اور زاویہ سوم۔ آج اس کے پہلے حصے یعنی زاویہ اول کے بارے میں بات ہو رہی ہے۔ زاویہ اول میں، کل 47 پروگراموں کا متن شامل ہے۔ ہر پروگرام اپنے موضوع کے اعتبار سے مختلف ہے۔ان پراگراموں میں اشفاق احمد صاحب نے اپنی زندگی کے قصوں سے حکمت اور سمجھداری کی وہ باتیں بتائی ہیں جو ان کی زندگی کے سبق اور حاصل ہیں۔ زاویہ کے اکثر اقتباسات فیس بک پہ بھی شئر کئے جاتے ہین اور بڑی باقاعدگی سے پڑھنے ک