Posts

Showing posts with the label Amar Bail

Amar Bail, Umera Ahmad, Novel, امربیل, عمیرہ احمد, ناول,

Image
 Amar Bail, Umera Ahmad , Novel, امربیل, عمیرہ احمد , ناول, ناول امربیل پاکستان میں ٹی وی پر ڈرامے کی شکل میں نشر ہو چکا ہے. امر بیل ناول کی اشاعت پاکستان کے معروف ڈائجسٹ میں اشاعت ہو چکی ہے بعد میں اسے کتابی شکل میں اشاعت کیا گیا. اسکے 56 باب ہیں، ابواب کو ہندسوں کے ذریعے متعارف کرایا گیا ہے اس ناول کی کہانی کا کوئی مرکزی خیال نہیں ہے اس ناول کا مقصد لوگوں کے روائیوں خالی پن احساس کمتری خواہشات کے ادھورے پن اور ناکامیوں سے دو چار اپنے خول میں قید لوگوں کی زندگی کی عکاسی ایسے ہی حالات سے دو چار ناول کے دو اہم کرداروں کے ذریعے رائٹر عمیرہ احمد نے کی ہے Download