Posts

Showing posts with the label Adwayati Poday

Adwayati Poday, Medicinal Plants, Medical, ادویاتی پودے, طب, Riaz Masood, ریاض مسعود, طب

Image
  Adwayati Poday, Medicinal Plants, Medical,  ادویاتی پودے, طب, Riaz Masood, ریاض مسعود, طب ابتدائے زمانہ سے انسان اورپودوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے انسان پودوں سے خوراک لباس اور ایندھن حاصل کرتا رہا ہے۔ بیماری کی صورت میں بھی وہ ان پودوں کو ہی بطور دوا استعمال کرتا تھا یہ حقیقت ہے کہ ایک انسان کی بیماری کا علاج اس مٹی سے اگنے والے پودوں سے بہتر کسی چیز سے نہیں ہو سکتا جس مٹی سے اس کا خمیر اٹھایا گیا ہے۔ صدیوں تک انسانوں کے علاوہ جانوروں کا علاج بھی پودوں ہی سے کیا جاتا رہا ہے لیکن وقت گذرنے کے ساتھ جیسے سائنس نے ترقی کی تو جہاں اور شعبوں میں تحقیقت ہوئیں وہاں طبی علوم میں بھی تحقیق کی روشنی میں نئی نئی دریافتیں ہوئیں۔  پودوں سے حاصل شدہ ادویات کی جگہ مصنوعی طریقے سے تیار شدہ مختلف کیمیکل کو بطور دوا استعمال کیا جانے لگا تیار شدہ ادویات زور اثر تھیں اس لئے انہوں نے پودوں سے حاصل شدہ قدرتی ادویات کی جگہ لے لی مختلف اداروں نے ادویات کو مصنوعی طریقے سے تیار کرنے کا بطور ایک کاروبار کے اپنا لیا اور یہ کاروبار ایسا بڑھا کہ فطری طریق علاج کو پس پشت ڈال دیا گیا۔  گوان مصنوعی طریقے سے تیار شدہ