Posts

Showing posts with the label ڈاکٹر کاشی رام

Biochemic Science, بایو کیمک سائینس, Medicine, طب, ڈاکٹر کاشی رام, Dr. Kashi Ram, طب,

Image
  Biochemic Science,  بایو کیمک سائینس, Medicine, طب, ڈاکٹر کاشی رام, Dr. Kashi Ram, طب,  سنہ 1822ء میں اسٹاف صاحب نے بتایا کہ انسانی جسم کے تمام اجزاء بیکار نہیں بلکہ نہایت مفید دویہ ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ انسان کے مرنے اور جلنے کے بعد انسانی جسم کی ساکھ انسانی جسم کے لئے بہترین دوا ہو سکتی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر نظام قدرت کو بغور دیکھا جائے تو یہ معلوم ہوتا ہے کہ کائنات عالم کا دارو مدار تبدیلی پر ہے۔ ہمیشہ ایک چیز موت سے دوسرے کی زندگی کو ہوا کرتی ہے۔ مثال کے طور پر نباتات کو لیجئے۔ نباتات جب سڑ جاتی ہیں تو کھاد بنتی ہے وہی کھاد دوسرے نباتات کی زندگی کا باعث ہوتی ہے۔ ٹھیک اسی طرح سے کل عالم کی پیدائشیں بگڑتی اور بنتی ہیں۔ اگر اس خیال کو اور وسعت دی جائے تو یہ پتہ چلتا ہے کہ ہر جاندار کی موت دوسرے کی زندگی کا باعث ہوتی ہے تو پھر اس مٰن تعجب کی کون سی بات ہے۔   اگر انسانی جسم کی راکھ زندہ جسموں کے لئے ایک اکسیر بن جائے۔ یہ تو ایک اقتباس تھا جو ناظرین کی خدمت میں پیش کیا اور یہی اقتباس یا اصول  بایو کیمسٹری کی روح و رواں سمجھنا چاہئے۔ 1846ء میں انہی صاحب نے پھر لکھا