Posts

Showing posts with the label ڈاکٹر میری سٹوپ

Tadabir Mane Hamal (Birth Control), Dr. Marie Stopes, Medicine, Ahmad Ali Khan, تدابیر مانع حمل (برتھ کنٹرول), ڈاکٹر میری سٹوپ, احمد علی خان, طب,

Image
    Tadabir Mane Hamal (Birth Control), Dr. Marie Stopes, Medicine, Ahmad Ali Khan, تدابیر مانع حمل (برتھ کنٹرول), ڈاکٹر میری سٹوپ,  احمد علی خان, طب,  اپنے طرز کی نرالی اور انوکھی کتاب ہے، بہت سے ہندوستانی تو اسکا نام تریا چلتر رکھیں گیں کیونکہ اس میں ملک امریکہ کے مختلف شہروں، قصبوں امیر غریب اور ہر طبقہ کی گرم وسرد آب وہوا میں رہنے والی ایک ہزار نوجوان کنواری لڑکیوں اور ایک ہزار دو سو بیاسی تیاہی عورتوں کے نفسانی خواہشوں اور عشرت پسندیوں کے وہ حالات جو انہوں نے بلا کم و کاست اپنی قلم سے لکھ بھیجے ہیں درج ہیں۔ مثلاً اوقت حیض و خواہش نفسانی، سحق و جلق کے تجربات، جماع صحیح و مصنوعی تدابیر مانع حمل، قلت و کثرت اولاد۔ ازدواجی زندگی کی مسرت وغیرہ تمام باتوں کا کچا چھٹا پیش کر دیا ہے۔ اس کتاب کا مطالعہ اطبائے یونانی ویدوں، ڈاکٹروں، ڈاکٹرنیوں، نرسوں اور دائیوں کے واسطے نہایت ضروری ہے اور عام شائقین بھی عورت ذات کے متعلق بہت سے صحیح حالات معلوم کر سکتے ہیں، کتاب سفید چکنے کاغذ پر طبع ہوئی ہے۔ اور قیمت بہت کم ہے ۔ یعنی صرف ایک روپیہ چار آنے۔ علاوہ محصول ڈاک کے۔ جس طرح ہر چھوٹے بڑے مردو عورت ک