Posts

Showing posts with the label ڈاکٹر عظمی شفیع

Adwiya Shinasi or Materia Medica, Hakim Abdul Hannan, Dr. Aftab Saeed, Dr. Uzman Shafi, Medicine, ادویہ شناسی اور مٹیریا میڈیکا طب مشرقی, حکیم عبد المنان, ڈاکٹر آفتاب سعید, ڈاکٹر عظمی شفیع, طب,

Image
Adwiya Shinasi or Materia Medica, Hakim Abdul Hannan, Dr. Aftab Saeed, Dr. Uzman Shafi, Medicine, ادویہ شناسی اور مٹیریا میڈیکا طب مشرقی, حکیم عبد المنان, ڈاکٹر آفتاب سعید, ڈاکٹر عظمی شفیع, طب,  ابتدائے زمانہ سے انسان اورپودوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے انسان پودوں سے خوراک لباس اور ایندھن حاصل کرتا رہا ہے۔ بیماری کی صورت میں بھی وہ ان پودوں کو ہی بطور دوا استعمال کرتا تھا یہ حقیقت ہے کہ ایک انسان کی بیماری کا علاج اس مٹی سے اگنے والے پودوں سے بہتر کسی چیز سے نہیں ہو سکتا جس مٹی سے اس کا خمیر اٹھایا گیا ہے۔ صدیوں تک انسانوں کے علاوہ جانوروں کا علاج بھی پودوں ہی سے کیا جاتا رہا ہے لیکن وقت گذرنے کے ساتھ جیسے سائنس نے ترقی کی تو جہاں اور شعبوں میں تحقیقت ہوئیں وہاں طبی علوم میں بھی تحقیق کی روشنی میں نئی نئی دریافتیں ہوئیں۔ پودوں سے حاصل شدہ ادویات کی جگہ مصنوعی طریقے سے تیار شدہ مختلف کیمیکل کو بطور دوا استعمال کیا جانے لگا تیار شدہ ادویات زور اثر تھیں اس لئے انہوں نے پودوں سے حاصل شدہ قدرتی ادویات کی جگہ لے لی مختلف اداروں نے ادویات کو مصنوعی طریقے سے تیار کرنے کا بطور ایک کاروبار کے اپنا