Posts

Showing posts with the label ڈاکٹر خالد غزنوی

Ilaj-e-Nabvi or Jadeed Science, Dr. Khalid Ghaznavi, Tibb, علاج نبوی اور جدید سائنس, ڈاکٹر خالد غزنوی, طب,

Image
 Ilaj-e-Nabvi or Jadeed Science, Dr. Khalid Ghaznavi, Tibb, علاج نبوی اور جدید سائنس, ڈاکٹر خالد غزنوی, طب,  محترم جناب ڈاکٹر خالد غزنوی نے طب نبوی کی دوشنی میں جدید سائنس کے مطالعے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے وہ منزل بہ منزل آگے بڑھ رہا ہے۔ پہلے انہوں نے طب نبوی میں مجوزہ ادویہ پر دو کتابیں لکھیں اور جدید سائنس کی روشنی میں ان کے خواص و اثرات کا محققانہ تجزیہ پیش کیا جو علمی اور طبی حلقوں میں کافی مقبول ہوا۔ اب اس سلسلے کی تیسری کتاب "طب نبوی" میں تجویز کردہ ادویہ سے امراض کے علاج پر ہمارے سامنے ہے۔ جو ڈاکٹر صاحب نے بڑی وقت نظر کے ساتھ مرتب کی ہے۔ یہ محققین و معالجین کے لئے راہنما بھی ہے اور طب نبوی کی مجوزہ کو غیر سائنسی اور محض روحانی سمجھنے والوں کے لئے ایک چیلینچ بھی۔ مصنف کتاب نے طب نبوی کے حوالے سے تقریباً ستائیس امراض کا ذکر کیا گیا ہے اور انکے جدید طبی تحقیقات تشخیص امراض اور علاج کی وضاحت کے بعد نہایت اعتماد و یقین کے ساتھ طب بنوی سے بھی ان امراج کا علاج پیش کر دیا ہے۔ ڈاکٹر خالد غزنوی کی اس مفید اور اعلی تحقیق کا سلسلہ اب صرف نظری نہیں بلکہ عملی مرحلہ پر ہے اور جدید طب

Dil Ki Biymariyan or Elaj-e-Nabvi, Dr. Khalid Ghaznavi, Medicine, Health, دل کی بیماریاں اور علاج نبوی, ڈاکٹر خالد غزنوی, طب, صحت,

Image
 Dil Ki Biymariyan or Elaj-e-Nabvi, Dr. Khalid Ghaznavi, Medicine, Health, دل کی بیماریاں اور علاج نبوی, ڈاکٹر خالد غزنوی, طب, صحت, دل کی بیماریاں روز بروز بڑھتی جار ہی ہیں۔ ہسپتالوں میں جائیے تو مریضوں کی اتنی تعداد دیکھنے میں آتی ہے کہ افسوس ہوتا ہے۔ اخبارات میں ماہرین امراض قلب کے مفید مشورے شائع ہوتے رہتے ہیں ۔ ماہرین کا خیال ہے کہ حیوانی ذرائع سے حاصل ہونے والی چکنائیاں دل کی نالیوں کو بند کر دیتی ہیں۔ سگریٹ پینے والوں کو دل کے دورے کا اندیشہ دوسروں سے زیادہ ہے۔ آرام طلبی، تفکرات اور بیسار خوری کو دل کی بیماریوں کا باعث قرار دیا جا رہا ہے۔  کیا ہم یقین کر لیں کہ جو شخص کم کھاتا، پیتا، پیدل چلتا اور سیدھی سادی زندگی بسر کرتا ہے اسے دل کا دورہ نہیں پڑے گا؟ حسن اتفاق سے دل کا ایک ایسا مریض ہمارے مشاہدے میں آیا جو ہر طرح کی احتیاتوں سے مزین زندگی گذار رہا تھا۔ پھر اسے دل کا دورہ کیوں پڑا؟ Download

Amraz-e-Jild or Elaj-e-Nabvi, امراض جلد اور علاج نبوی, ڈاکٹر خالد غزنوی, طب, Medicine, Dr. Khalid Ghaznavi,

Image
Amraz-e-Jild or Elaj-e-Nabvi, امراض جلد اور علاج نبوی, ڈاکٹر خالد غزنوی, طب, Medicine, Dr. Khalid Ghaznavi, The heart is the chief organ, the guarantor of life, the organs of the human body have the status of centrality. It is inhabited by a world of desires and decisions are made from the heart. And the center of human existence is the heart. For the survival of human life, it is essential that its connection with its center of the heart be maintained. The heart is the primary source from which the fountains of thoughts, feelings, emotions and intentions flow. If mischief enters into it, then it spreads throughout the character. And if the correction is made from this source, then the whole biography is refined. If the heart is right, then this is the real teacher and this is the judge. If it deteriorates, then no outside help can fix the human being and the heart is an important and vital organ of the human body. The body, like the human body, plays a key role in thought and action.