Posts

Showing posts with the label نذیر الدین مینائی

Apnay Dil Ki Hifazat Kijiye, Naziruddin Minaai, Medicine, اپنے دل کی حفاظک کیجیئے, نذیر الدین مینائی, طب,

Image
 Apnay Dil Ki Hifazat Kijiye, Naziruddin Minaai, Medicine, اپنے دل کی حفاظک کیجیئے, نذیر الدین مینائی, طب, رگ دل کی بیاری (Coronary Artery Disease) جس کے نتیجے میں دل کا دورہ پڑتا ہے۔ امریکہ میں موت کا نمبر 1 سبب ہے۔ تقریبا سات لاکھ لوگ سالانہ اس کا شکار ہوتے ہیں۔ یہ تعداد ملک میں ہونے والی سالانہ اموات کی کل تعداد کا ایک تہائی سے زیادہ ہے۔ ایسے لوگوں کی تعداد کہیں زیادہ ہے جو رگ دل کی بیماری کی دیگر علامتوں مثلا درد دل میں مبتلا ہوتے ہیں۔ دل کے دورے سے قبل یا اس کے بعد کی پیچیدگیوں سے قبل رگ دل کی بیماری کی دیگر علامتوں مثلا انجائنا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔ گو ہندوستان میں دل کے دوروں کی صحیح تعداد دستیاب نہیں ہے پھر بھی اندازہ ہے کہ کم از کم شہری علاقوں میں دل کے دوروں سے ہونے والی موتوں یا اس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد مغربی ممالک کے مقابلے میں ہمارے ملک میں بھی کچھ کم نہیں۔ شہر دہلی میں اس قسم کے مرض میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد گھر گھر جا کر ایک سروے کے ذریعے فراہم کی جارہی ہے۔ ہندوستان میں ایسے لوگوں کی تعداد بڑی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اگر ہم نے اس رجح