Posts

Showing posts with the label مولنا سید طفیل احمد علیگ

Karamad Nuktay, Sehat wa Tandrusti, Molana Tufail Alaig, Health, Medicine, کارآمد نکتے الموسوم بہ صحت و تندرستی, مولنا سید طفیل احمد علیگ,

Image
 Karamad Nuktay, Sehat wa Tandrusti, Molana Tufail Alaig, Health, Medicine, کارآمد نکتے الموسوم بہ صحت و تندرستی, مولنا سید طفیل احمد علیگ, میں نے اپنے رسالہ سود مند میں جو نو برس تک ماہوار نکلتا رہا اور جس کا مقصد مالی اور اقتصادی اصلاح تھا۔ "سادگی اور صحت" پر متعدد مضامین لکھے تھے کیونکہ رسالہ کا مقصد بغیر ایسے مضامین کے جو لوگوں کو ڈاکٹروں کی گران بہا فیسوں اور دواخانوں کے بھاری بھاری بلوں کے بوچھ سے محفوظ رکھنے کے طیرقے بتائیں پورا نہیں ہو سکتا تھا ان مضامین کو شروع کرتے وقت جون 1925 میں پہلے نمبر کی تمہید میں لکھا تھا۔ Read Book