Posts

Showing posts with the label معمولات شیرانی

Mamoolat-e-Sherani, Hakim Abdullah, Medicine, معمولات شیرانی, حکیم عبد اللہ, طب,

Image
 Mamoolat-e-Sherani, Hakim Abdullah , Medicine, معمولات شیرانی, حکیم عبد اللہ , طب,  معمولات شیرانی میرے محترم دوست حکیم غلام حسن شیرانی کے ان بیش بہا سربستہ رازوں کا انکشاف کرتی ہے جہ کہ ان کے مطب میں ہر وقت موجود رہتے ہیں ۔ ان میں سے بعض نسخہ جات ان کے خاص الخاص تجارتی راز ہیں جن کا اظہار کوئی آسان امر نہ تھا۔ مگر آفریں ہے اس مرد دلیر کی طبع نجل شکن پر اور مرحبا ہے اس ایثار پیشہ انسان کی جرات آموز پیشکش پر جس نے صرف ایک دو نہیں بلکہ سارے کے سارے راز آپ کی خدمت میں پیش کر دیے ہیں ۔ یہ ایک ایسا مختصر مگر مکمل فارما کوپیا ہے جس کو سامنے رکھ کر بفضلہ ایک کامیاب مطب کیا جاسکتا ہے۔ خصوصا اس زمانہ میں جبکہ انگریزی ادویہ بہت گراں داموں میں مل رہی ہیں۔ یہ فارما کوپیا ایک نعمت بے بہا سے کم نہیں۔  Download