Posts

Showing posts with the label محمد شریف رضا

Asar-ul-Askhia Fi Tarjuma Israr-ul-Kimiya, Muhammad Sharif Raza, Medicine, آثار الاسخیاء فی ترجمہ اسرارالکیمیا, محمد شریف رضا, طب, اورنگزیب عالمگیر, Aurangzeb Alamgir,

Image
Asar-ul-Askhia Fi Tarjuma Israr-ul-Kimiya, Muhammad Sharif Raza, Medicine, آثار الاسخیاء فی ترجمہ اسرارالکیمیا, محمد شریف رضا, طب, اورنگزیب عالمگیر, Aurangzeb Alamgir, اسرار الکیمیاء فارسی کا ترجمہ حکیم حافظ محمد شریف صاحب رضا نے کیا۔ اور حکیم عبد الرحیم صاحب مرحوم اڈیٹر لقمان نے ستمبر 1945ء میں شائع کیا اور جسے مرحوم کے صاحبزادے حکیم محمد داؤد صاحب کے مشورہ سے مکتبہ کلید کیمیا کی طرف سے بعینیہ شاع کیا جارہا ہے۔ افادیت کے لحاظ سے یہ کتاب فن اکسیر میں نہایت کارآمد ہے کیونکہ اس میں ضروری اصطالاحات کے علاوہ اوزان مستعملہ تمام اجساد ارواح اور انفاس کے مختلف نام، انہیں صاف کرنے کے طریقے اور ان کے اثرات، کشتہ جات کی ساخت اور زندہ کرنا وغیرہ کے تذکرہ کے بعد اعمال شمس و قمر کے کئی طریقے بیان کیئے گئے ہیں۔ مگر اس کتاب کا تعلق جس تاجدار ہندوستان غازی اورنگ زیب عالمگیر سے ظاہر کیا گیا ہے۔ اس کا اگرجہ کوئی تاریخی ثبوت موجود نہیں مگر حالات کے مطابق وہ ایک درویش صفت حکمران تھا۔ جو اتنی بڑی سلطنت کا حکمران ہونے کے باوجود ٹوپیاں سی کر اور قرآن شریف لکھ کر گذارہ کرتا تھا۔ پھر امور سلطنت کا بوجھ بھی سر