Posts

Showing posts with the label قوائے جسمانی پر غذا کا اثر

Qawai Jismani par Ghiza Ka Asar, Dr. Muhammad Ashraf, Health, Medicine, قوائے جسمانی پر غذا کا اثر, ڈاکٹر محمد اشرف, طب, صحت,

Image
 Qawai Jismani par Ghiza Ka Asar, Dr. Muhammad Ashraf, Health, Medicine, قوائے جسمانی پر غذا کا اثر, ڈاکٹر محمد اشرف, طب, صحت, میں نے عام طور پر یہ دیکھا ہے کہ اکثر طبیب یا تو اپنی کم فرصتی کی وجہ سے یا شاید بے پروائی کی وجہ سے مریض کو صرف نسخہ لکھدینے پر اکتفا کرتے ہیں اور کوئی ہدایت ان کی بیماری کے لحاظ سے غذا سے متعلق نہیں دیتے۔ عموماً اعداہ شباب اور درازی عمر کے خواہشمند مریضوں کے لئے ان کی عم اور شکایت اور گذشتہ حالات کے لحاظ سے غذا کا نقشہ بنوا دیتا ہوں اور اکثر دیکھا ہے کہ خاصکر غیبوں میں جو قیمتی دواؤں کے متحمل نہیں ہوسکتے اکثر یہی چیز ان کے علاج کے لئے کافی ہوتی ہے۔ مجھے امید ہے کہ اس رسالہ کے بغور مطالعہ سے غریب لوگ بھی اپنی بہت سی کمزویوں کا علاج صرف غذا سے کر سکیں گے۔ مجھے قوی امید ہے کہ اگر میرے رسالہ عمر گھٹنے کے اسباب  کی ہدایات کو ملحوظ رکھتے ہوئے اس رسالہ کے مضامین کا بھی خیال رکھا گیا تو فائدہ سے خالی نہ ہوگا۔ Read Book