Posts

Showing posts with the label عشق کے دو موسم

Ishq Ke Do Mosam, AG Josh, Poetry, عشق کے دو موسم, اے جی جوش, شاعری,

Image
 Ishq Ke Do Mosam, AG Josh , Poetry, عشق کے دو موسم, اے جی جوش , شاعری, کمال حسن کلام نہ تھی یہ زمیں نہ تھا آسماں،  یونہی جوئے آب تھی اک رواں،  کہیں کچھ دکھائی نہ دیتا تھا،  یہ جہاں تھا صرف دھواں دھواں،  تھی نہ خلق، خالق کل تو تھا،  یہ نظام ہستی بھی تھا کہاں،  یہ تھی سوچ رب کریم کی،  کرے پیدا والی دو جہاں،  کئے پیدا اس نے کئی نبی،  دئے سب کو اپنے بہت نشاں،  یہ ہے صرف شان محمدی،  ہوئے ختم جس پہ سبھی زماں Download