Posts

Showing posts with the label ظفر حسن پیرزادہ

Blood Pressure se Nijat, بلڈ پریشر سے نجات, Medicine, طب, Control Blood Pressure, Robert E. Kowalski, Zafar Hasan Pirzada, ظفر حسن پیرزادہ,

Image
    Blood Pressure se Nijat, بلڈ پریشر سے نجات, Medicine, طب, Control Blood Pressure, Robert E. Kowalski, Zafar Hasan Pirzada, ظفر حسن پیرزادہ,  فرض کریں کہ آپ کے پاس ایسا "جام جم" ہو جس سے آپ اپنی سحت کے مستقبل کا معلوم کر سکیں یعنی وہ "جام جہاں نما" آپ کو مستقبل میں لاحق ہونے والے بڑی اور امکانی طور پر  مہلک بیماریوں سے نہ صرف آگاہ کرے بلکہ ان سے محفوظ رہنے کے طریقے بھی بتائے۔ اگر ایسا ممکن ہو تو کیا آپ اس "جام جم" میں جھانکنا پسند کریں گے؟ اور کیا آپ وہ اقدامات اٹھائیں گے جو آپ کو صحت کے مسائل سے دوچار ہونے سے بچا سکیں؟ خصوصا جبکہ وہ اقدامات انتہائی آسان اور سادہ بھی ہوں۔ اکثر لوگ ایسا ہی کرنا چاہیں گے کیونکہ بالآخر ہم سب کی یہی خواہش ہے کہ ہم ہر ممکن طور بہترین صحت کے حامل ہوں تاکہ طویل ترین اور صحت مند ترین زندگی گزاریں۔ مٰں انتہائی خوش نصیب افراد میں سے ایک ہوں۔ دل کے ایک دورے سے میں جانبر ہوگیا اور 1978ء مٰں پنتیس سال کی عم میں پہلی بائی پاس سرجری ہوئی اور 1984ء میں اکتالیس سال کی عمر مین دوسری۔ حقیقی طور پر اس وقت میرے پاس "جام جم" موجود