Posts

Showing posts with the label طاہر منصور فاروقی

Dhoop se Elaj, Tahir Mansoor Farooqi, Health, دھوپ سے علاج, طاہر منصور فاروقی, صحت,

Image
 Dhoop se Elaj, Tahir Mansoor Farooqi, Health, دھوپ سے علاج, طاہر منصور فاروقی, صحت,  دھوپ سے علاج۔ کینسر، دل کی بیماری، بلڈ پریشر، گٹھیا اور متعدد بیماریوں سے تحفظ اور تدراک کا فطرتی عمل۔ جب اپ لفظ "دوا" سنتے ہیں تو سب سے پہلے آپ کے ذہن میں جو تصور ابھرتا ہے وہ کسی فارمیسی سے ملنے والی گولی یا سیرپ ہوتا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ تمام ادویات گولیوں یا سیرپ کی شمل میں نہیں ہوتیں بلکہ اور بہت سے بنیادی، ابتدائی اور زیادہ ضروری شفا بخش مادے اور توانائیاں موجود ہیں۔ یہ ہم سب کے لیے وافر مقدار میں اور مفت ایک وسیع تر فارمیسی میں پائی جاتی ہیں جسے ہم فطرت کہتے ہیں جہاں آپ کا ڈاکٹر آپ خود ہیں اور آپ کا اپنا جسم آپ کو چھوٹے چھوٹے نسخے اس وقت بھیجتارہتا ہے۔ جب صورت حال ٹھیک نہیں ہوتی یہ نسخے وہ اشارے اور علامتیں ہیں جو داخلی طور پر قابل فہم ہوتی ہیں۔    میں آپ کو ایک چھوٹی سی مثال پیش کرتا ہوں۔ جب آپ کے جسم میں پانی کم ہو جاتا ہے، تو آپ کو پیاس لگتی ہے یعنی آپ کا جسم آپ کو بتاتا ہے کہ اسے پانی کی ضرورت ہے۔ پیاس وہ کیفیت ہے جو آپ داخلی طور پر محسوس کریں گے۔ آپ کا منہ خشکی محسوس کرتا ہے ا

Jismani Dardain or un ka Elaj, Medicine, جسمانی دردیں اور ان کا علاج, طب, Pain Remedies, Goldberg Philip, طاہر منصور فاروقی, Tahir Mansoor Farooqui,

Image
    Jismani Dardain or un ka Elaj, Medicine, جسمانی دردیں اور ان کا علاج, طب, Pain Remedies,  Goldberg Philip, طاہر منصور فاروقی, Tahir Mansoor Farooqui,  روز مرہ زندگی میں اچانک لاحق ہونے درد بعض اوقات اتنے پریشان کن ہوتے ہیں کہ (کچھ اعضا کے درد تو) ہمیں عارضی طور پر مفلوج کر کے رکھ دیتے ہین۔ زیر نظر کتاب اس طرح کے دوروں پر قابو پانے اور ممکنہ طور پر جلد از جلد ان سے نجات پانے کے وہ آسان اور فوری طریقے بتاتی ہے جو امریکہ کے مستند معالجین نے تجویز کر رکھے ہیں۔ یہ کتاب ہمیں جسم کے مختلف حصوں میں پیدا ہونے والے دردوں کے اسباب سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی نوعیت اور مستقبل میں ان سے تحفظ کے لئے بھی رہنمائی کرتی ہے۔ اس کی انفرادیت یہی ہے کہ اچانک لاحق ہونے والے دردوں کے بارے میں ان کے سنگین یا معمولی اور ضرر رساں یا غیر ضرر رساں ہونے کی حدود اور علامات متعین  کرتی اور بتاتی ہے کہ کون سی علامتیں موجود ہوں تو ڈاکٹر سے فوری رابطہ ضروری ہوتا ہے۔ یہ علامتیں کس بات کی نشاندہی کرتی ہیں اور انہیں نظر انداز کرنا کیوں خطر ناک ہوتا ہے۔ Download