Posts

Showing posts with the label حکیم محمد اشرف شاکر

Ilaj bil Ghiza or Asan Chutkley, Hakim Muhammad Ashraf Shakir, Health, Medicine, علاج بالغذا اور آسان چٹکلے, حکیم محمد اشرف شاکر, صحت, طب,

Image
 Ilaj bil Ghiza or Asan Chutkley, Hakim Muhammad Ashraf Shakir, Health, Medicine, علاج بالغذا اور آسان چٹکلے, حکیم محمد اشرف شاکر, صحت, طب,  اللہ رب العزت، خلاق کائنات کے نام سے شروع جس کے صرف ایک لفظ کن کہ دینے سے ہر کام اس کی مرضی کے مطابق ہو جاتا ہے اور اسی کے ہردلعزیز نبی آخر الزمان، وجہ وجود الکائنات، خاتم الانبیاء، خاتم الرسل، شفیع المذنبین، راحت العشاقین، انیس المغربین، رحمت اللعالمین، حضرت محمد مصطفی کے وسیلہ جلیلہ سے چند سطور لکھنے کی جسارت کر رہا ہوں کہ علاج بالغذا اور آسان ترین گھریلو قسم کے ٹوٹکے استعمال کرکے صحت جیسی نایاب نعمت حاصل کی جائے سوچا کہ اس سلسلہ میں جو کچھ میرے علم  میں ہے اپنے بھائیوں تک پہنچا دوں جس سے ہر خاص و عام مستفید ہو کر اپنے جیسے انسانوں کی خدمت کر کے امت محمدیہ کے لئے ذریعہ صحت بنے اور اپنی عاقبت کے لئے کچھ اچھا کام کرے۔ Download