Posts

Showing posts with the label حکیم عبد اللہ

Halfia Mujarrabat, Hakim Abdullah, Medicine, حلفیہ مجربات,حکیم عبد اللہ, طب, Medicine Practice,

Image
 Halfia Mujarrabat, Hakim Abdullah , Medicine, حلفیہ مجربات, حکیم عبد اللہ , طب, Medicine Practice, مجربات جمع ہے مجرب کی۔ مجرب کے معنی ہیں تجربہ میں آیا ہوا۔ اصطلاح اطباء میں مجرب نسخہ وہ ہوتا ہے جس کو آزما کر مفید پایا جاچکا ہو۔ اس لئے کس قدر جاذب توجہ تھا یہ عنوان اور کسی قدر مفید تھا یہ جملہ آج کی نااہل اور دروغ گو شخصوں کی مبالغہ آرائیوں سے اس قدر بدنام ہو گیا ہے کہ ہر سنا سنایا نسخہ اور من گھڑت اجزاء کا مرکب بھی مجربات کے نام سے اور مفید عنوان کے تحت لکھا جاتا ہے۔ بنا بریں اس نام میں اب کوئی جاذبیت اور افادیت باقی نہیں رہی۔ مگر آخر اس کا کیا علاج کہ ایک شخص کے تجربہ سے دوسرے شخص کو مستفید کرنا اور دوسروں کی آزمائشوں سے خود کو فیضیاب کرناایک ضروری فرض ہے۔ اس سے عمر عزیز کی بہت سی بچت ہو جاتی ہے۔ جس نسخہ کے تجربہ پر ہم اپنی عمر کے چند ماہ یا چند سال خرچ کر کے صحیح یا غلط ہونے کا فتوی لگائین گے اگر کسی صاحب کے تجربہ کا نچوڑ ہمیں مل جائے تو بس اس میں ایک گھنٹہ میں وہ معلومات حاصل کر لیں گے جن پر ہمارے کئی سال ختم ہو جاتے ہیں۔ بہر حال تجربہ شدہ نسخہ کا مل جانا ایک آی ۃ رحمت، ایک غیر

Kitab Parhaiz-e-Ghiza, Hakim Abdullah, Medicine, کتاب پرھیزوغذا, حکیم عبد اللہ, طب, Diet,

Image
 Kitab Parhaiz-e-Ghiza, Hakim Abdullah , Medicine, کتاب پرھیزوغذا, حکیم عبد اللہ , طب, Diet, پرھیزوغزا کے سلسلے میں بالعموم معالج حضرات مریضوں کو ایک رٹی رٹائی بات بتلا دیتے ہیں۔ مثلا:"ہر قسم کی ترش اور تیل کی بنی ہوئی اشیاء سے پرھیز رکھیں اور مونگ کی دال کھلائیں" حالانکہ اصول طب کے ماتحت ہر مریض کو اس کے مرض کی نوعیت کے اعتبار سے کافی غور خوض کے بعد مفید اور مضر غذاؤں سے آگاہ کرنا چاہئے۔ اس غرض کے لئے مولانا حکیم محمد عبد اللہ نے بری محنت و تحقیق کے بعد زیر نظر کتابچہ مرتب کیا ہے۔ اس رسالہ میں پہلے مختلف امراض کے اعتبار سے مضر اور مفید غذاؤں کی فہرست درج کی گئی ہے اس کے بعد عام اور اہم غذاؤں کے خواص کی با اعتبار اجناس مجمل تشریح کی گئی ہے۔ ہمارے خیال میں اگر ہم یہ دعوی کریں تو بے جا نہ ہو گا کہ مریض حضرات کو پرھیز و غذا کے بارے میں سائنٹیفک معلومات دینے کی کوشش آج تک کسی طبی ادارہ کی طرف سے نہیں ہوئی اور اس ضمن میں کتاب پرھیزوغذا طبی دنیا میں پہلے کوشش ہے اور اپنی افادیت کے اعتبار سے بھی شاید منفردویگانہ ہے۔ ہمیں کامل امید ہے کہ ہماری یہ ناچیز سعی مشکور ہوگی اور یہ کتابچہ مخ

Phoolon se Elaj, Hakim Abdullah, Medicine, پھولوں سے علاج, حکیم عبد اللہ, طب, Treatment from Flowers,

Image
Phoolon se Elaj, Hakim Abdullah , Medicine, پھولوں سے علاج, حکیم عبد اللہ , طب, Treatment from Flowers, پھولوں سے علاج میں جن پھولوں کے ذریعے سر سے پاؤں تک کے تمام امراض کا علاج بیان کیا گیا ہے۔ ان کا مختصر تعارف پیش خدمت ہے۔ 1۔ آک: آک کے پھول گچھے کی شکل میں لگتے ہیں۔ ان کی رنگت باہر کی طرف سے سفید اور اندر کی جانب سرخی مائل بنفشی رنگ کے ہوتے ہیں پھول عین درمیان میں ہو بہو لونگ کی شکل ہوتی ہے جس کو آک کا لونگ یا قرفل مدار کہتے ہیں۔ یہ بڑے کام کی چیز ہے۔ اس میں آک کے سب اجزاء سے کم زہر ہوتی ہے۔   2۔ آم: اس پر خاص قسم کی خوشبو لیے ہوئے پیلے رنگ کے پھولوں کے گچھے لگتے ہیں جنہیں لوگ بور کہتے ہیں۔ یہ پھول ہیں۔ یہ پھول ماگھ سے چیت تک لگتے ہیں ان کی خوشبو ہوا میں سائیت کر جاتی ہے تو نہایت بھلی محسوس ہوتی ہے۔  3۔ انار : اس کے پھولوں کا رنگ سرخ ہوتا ہے اور دو د و کی تعداد میں اکٹھے لگتے ہیں۔ جب پھول جھڑ جاتے ہیں تو درخت پھل دینے لگتا ہے۔ انار دشتی کو صرف پھل لگتا ہے جسے گلنار کہتے ہیں۔ 4۔ املتاس: چیت اور بیساکھ کے مہینے میں ایک فٹ سے دو فٹ لمبے پیلے پھولوں کی شاخ نکلتی ہے۔ پت جھڑ کے دنوں میں ب

Jari Bootian or un Ke Ajeeb o Ghareeb Fawaid, Hakim Abdullah, Medicine, جڑی بوٹیاں اور ان عجیب و غریب فوائد, حکیم عبد اللہ, طب,

Image
 Jari Bootian or un Ke Ajeeb o Ghareeb Fawaid, Hakim Abdullah , Medicine, جڑی بوٹیاں اور ان عجیب و غریب فوائد, حکیم عبد اللہ , طب,  نباتات انسانی صحت کے لئے ایک بے بہا خزانہ ہے۔ گو لوہا، چاندی، سونا، پارہ، تانبہ وغیرہ بھی انسانی صحت کے بہت کچھ ذمہ وار ہیں۔ لیکن فی الحقیقت فطرۃ انسان غذا یا دوا کے طور پر ان مذکور الصدر اشیاء کے خواص کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ لہذا قدرت خداوندی نے ایک نیا انتظام یہ فرمایا ہے کہ خود رو جڑی بوٹی کو مختلف قسم کی دھاتوں سے متاثر بنا کر دنیا کو مطلع فرما دیا۔یہی وجہ ہے کہ انسان کے جسم سے کوئی نباتاتی مادہ خارج ہو جاتا ہے تو وہ بیمار ہو جاتا ہے اور جب وہی نباتاتی مادہ انسان کو کھلایا جاتا ہے تو وہ کمی پوری ہو کر انسان تندرست ہو جاتا ہے۔ دوسری مناسبت انسان کے ساتھ نباتات کو یہ ہے کہ نبات میں بھی روح موجود ہے اور خون کا دوران پایا جاتا ہے۔ نیز آب و ہوا سے مثل انسان کے نباتات کا متاثر ہونا مسلم ہے۔ نیز نرو مادہ بھی نباتات میں موجو ہیں اور مادہ کا نر کے نطفہ سے حاملہ ہونا ناقابل انکار ہے۔ اور خدائے پاک نے فرمایا ہے کہ ہم نے آدم کو ہر چیز کے نام بتلا دیےہیں۔ اس سے صاف

Ganjeena-e-Rozgar, Hakim Abdullah, Handicraft, گنجینہ روزگار, حکیم عبد اللہ, دستکاری,

Image
 Ganjeena-e-Rozgar, Hakim Abdullah , Handicraft, گنجینہ روزگار, حکیم عبد اللہ , دستکاری,  دستکاری ایک ایسا اعلی پیشہ و ہنر ہے جس سے انسان اپنی معمولی زندگی وک بفضلہ عزت و آرام کی زندگی سے مبدل کر سکتا ہے۔ جس کی بیشمار نظائر ہمارے پیش نظر آتی رہتی ہیں، مثلا ایک بڑھی کو دیکھ لیجئے وہ شام تک کم از کم دس بیس روپیہ حاصل کر لیتا ہے۔ مگر بی اے پاس جنٹلمن سو روپیہ کی نوکری کے پیچھے مارا مارا پھرتا ہے۔ غرضیکہ پاکستان کی خوشحالی کا اگر کوئی ذریعہ ہے تو صرف دستکاری و تجارت ہے۔ لہذا ایسی ضرورتوں کو محسوس کرتے ہوئے میں نے اپنی تصنیف کنز المجربات کے اند چند صنعتی نسخہ جات کے دے دینے کا اعلان کیا تھا تاکہ ناظرین کنز المجربات کو طبی نسخہ جات کے علاوہ چند صنعتی نسخہ جات بہت ناکافی ہیں۔ لہذا میں نے اس صنعتی حصہ کو بجائے خود علیحدہ کتابی صورت میں تیار کرنے کی ٹھان لی اور دل میں یہ خیال بھی جما لیا کہ خواہ کتنی ہی محنت اور خرچ کیوں نہ ہو مگر کتاب کو ایسی سچی اور مکمل لکھوں گا جس کی سچ مچ دنیا عامل ہو کر حظ کامل اٹھائے۔ چنانچہ اتنے بڑے کام میں احباب کو اپنی امداد اور دستگیری کے لیے بلانا فطری تھا۔ لہذا چند

Amraz-e-Gurda wa Misana, Hakim Abdullah, Medicine, امراض گردہ و مثانہ, حکیم عبد اللہ, طب,Diseases of Kindney and Bladder,

Image
 Amraz-e-Gurda wa Misana, Hakim Abdullah , Medicine, امراض گردہ و مثانہ, حکیم عبد اللہ , طب,Diseases of Kindney and Bladder, گردے  دو ہوتے ہیں ایک دائیں اور دوسرا بائیں طرف۔ یہ چار سے ساڑھے چار انچ لمبےدو سے ڈھائی انچ چوڑے اور تقریبا ڈیڑھ دو انچ موٹے ہوتے ہیں ۔ گردے کے گرد ایک تھیلی ہوتی ہے جو کہ گردہ کی حفاظت کرتی ہے۔ گردہ کے اوپر ایک غدود ہوتی ہے جس کا نام غدہ کلاہ گردہ ہے۔ یہ ایک بہت اہم غدہ ہے۔ یہ خون کو کنٹرول میں رکھتا ہے اگر خدا نخواستہ اس میں تحریک ہوتی رہے تو انسان کی جنس میں تبدیلی واقع ہو جاتی ہے۔  شریان گردہ: یہ ایک بہت بڑی شریان ہے جو کہ گردہ میں آتی ہے اور شاخ در شاخ ہو کر گردے میں پھییل جاتی ہے اور گردے اس رگ میں خون کا فالتو پانی اور دیگر ناکارہ اجزائے بدن زہریلے مواد خارج کر دیتے ہیں ۔ ورید گردہ:یہ ایک ورید ہے جو کہ گردہ سے صاف شدہ خون لے کر جگر میں جاتی ہے۔ حالبین: یہ دو نالیاں ہیں جو کہ گردوں سے اجزائے مائیہ (جن کو پیشاب کہا جاتا ہے) مثانہ میں آتی ہیں۔ Download

Kitab Parhaiz-o-Ghaza, Hakim Abdullah, Medicine, کتاب پرھیزوغذا, طب, Health Diet, حکیم عبد اللہ,

Image
 Kitab Parhaiz-o-Ghaza, Hakim Abdullah , Medicine,  کتاب پرھیزوغذا, طب, Health Diet, حکیم عبد اللہ ,  Download

Khawas-e-Dhania, Hakim Abdullah, Medicine, خواص دھنیا, حکیم عبد اللہ, طب, Coriander,

Image
 Khawas-e-Dhania, Hakim Abdullah , Medicine, خواص دھنیا, حکیم عبد الل ہ, طب, Coriander,   دھنیا سبز ایک مشہور معروف سبزی ہے جو ہمارے ہاں انتہائی ارزاں نرخوں پر فروخت ہوتی ہے۔ قدرت نےقیمت کے حساب سے جتنی صغیر رکھی ہے فوائد میں اتنی ہی کبیر ہے۔ دھنیا کشنیز کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے فارسی میں کنزیرہ اور کشنیز کہتے ہیں۔ بطور دوائی خوراک کشنیزخشک زیادہ سے زیادہ پندرہ گرام‘ دھنیا چالیس گرام تک اور پتوں کا پانی بیس گرام تک ایک وقت میں استعمال کیا جاتا ہے اس سے زیادہ نقصان کا باؑعث بنتا ہے۔خواتین سالن میں لذت اور خوشبو کے علاوہ سالن کو سبز دھنیا سے سجاتی ہیں‘ سلاد کا اہم اور مفید جز شمار ہوتا ہے۔ دھنیا سبز کی گھروں میں خصوصی طور پر چٹنی تیار ہوتی ہے جو روٹی کے ساتھ انتہائی رغبت کے ساتھ کھائی جاتی ہے۔ دھنیا سبز کی چٹنی میں ٹماٹر اور اناردانہ ملا کر استعمال کرنے سے جہاں ذائقہ میں اچھی ہوتی ہے وہاں امراض معدہ میں بھی انتہائی مفید ثابت ہوتی ہے۔ دھنیا سبز کے تخم جن کو خشک دھنیا یا کشنیز کہتے ہیں مصالحہ جات کے علاوہ ادویہ میں بکثرت استعمال ہوتا ہے۔ دھنیا خشک بھی غذا کے علاوہ بے پناہ طبی فوائد

Khawas-e-Burger, Hakim Abdullah, Medicine, خواص برگر, حکیم عبد اللہ, طب, Banyan Tree,Indian banyan,

Image
 Khawas-e-Burger, Hakim Abdullah , Medicine, خواص برگر, حکیم عبد اللہ, طب, Banyan Tree,Indian banyan, Ficus benghalensis (برگد), commonly known as the banyan, banyan fig and Indian banyan, is a tree native to the Indian Subcontinent. Specimens in India are among the largest trees in the world by canopy coverage. It also known as the "strangler fig" because it starts out as epiphyte, that is, leaning on another tree that it ends up suffocating. Download

Khawas-e-Mooli, Hakim Abdullah, Medcine, خواص مولی, حکیم عبد اللہ, طب, White radish,Daikon,

Image
 Khawas-e-Mooli, Hakim Abdullah , Medcine, خواص مولی, حکیم عبد اللہ , طب, White radish,Daikon, Daikon (Japanese for 'big root') or mooli, Raphanus sativus var. longipinnatus, is a mild-flavored winter radish usually characterized by fast-growing leaves and a long, white, napiform root. Originally native to continental East Asia, daikon is harvested and consumed throughout the region, as well as in South Asia, and is now available internationally. In some locations daikon is planted for its ability to break up compacted soils and recover nutrients, but not harvested. Download

Khawas-e-Dhatoora, Hakim Abdullah, Medicine, Thorn Apple, خواص دھتورہ, حکیم عبد اللہ, طب, دھتورہ, جوز ماثل, datura stramonium,

Image
 Khawas-e-Dhatoora, Hakim Abdullah , Medicine, Thorn Apple, خواص دھتورہ, حکیم عبد اللہ , طب, دھتورہ, جوز ماثل, datura stramonium, Datura stramonium, known by the common names thorn apple, jimsonweed (jimson weed), devil's snare, or devil's trumpet, is a species of flowering plant in the nightshade family Solanaceae. Its likely origin was in Central America, and it has been introduced in many world regions. It is an aggressive invasive weed in temperate climates across the world. Download

Khawas-e-Tarbooz, Hakim Abdullah, Medicine, خواص تربوز, حکیم عبد اللہ, طب, Watermelon,

Image
 Khawas-e-Tarbooz, Hakim Abdullah ,  Medicine,  خواص تربوز, حکیم عبد اللہ , طب, Watermelon, Watermelon (Citrullus lanatus) is a flowering plant species of the Cucurbitaceae family and the name of its edible fruit. A scrambling and trailing vine-like plant, it is a highly cultivated fruit worldwide, with more than 1,000 varieties. Watermelon is grown in favorable climates from tropical to temperate regions worldwide for its large edible fruit, which is a berry with a hard rind and no internal divisions, and is botanically called a pepo Download

Khawas-e-Saib, Hakim Abdullah, Medicine, خواص سیب, حکیم عبد اللہ, طب, Benefits of Apple,

Image
 Khawas-e-Saib, Hakim Abdullah , Medicine, خواص سیب, حکیم عبد اللہ , طب, Benefits of Apple, An apple is an edible fruit produced by an apple tree (Malus domestica). Apple trees are cultivated worldwide and are the most widely grown species in the genus Malus. The tree originated in Central Asia, where its wild ancestor, Malus sieversii, is still found today. Apples have been grown for thousands of years in Asia and Europe and were brought to North America by European colonists. Apples have religious and mythological significance in many cultures, including Norse, Greek, and European Christian tradition. Download

Khawas-e-Kori, Hakim Abdullah, Medicine, خواص کوڑی, حکیم عبد اللہ, طب, Cowrie,

Image
 Khawas-e-Kori, Hakim Abdullah, Medicine, خواص کوڑی, حکیم عبد اللہ , طب, Cowrie,  Cowrie or cowry cowries) is the common name for a group of small to large sea snails, marine gastropod mollusks in the family Cypraeidae, the cowries. Download

Khawas-e-Shehad, Hakim Abdullah, Medicine, خواص شہد, حکیم عبد اللہ, طب, Honey, Benefits of Honey,

Image
 Khawas-e-Shehad, Hakim Abdullah, Medicine, خواص شہد, حکیم عبد اللہ, طب, Honey, Benefits of Honey, A substance made by honey bees. Download

Khawas-e-Doodh, Hakim Abdullah, Medicine, خواص دودھ, حکیم عبد اللہ, طب, Characteristics of Milk, Benefits of Milk,

Image
 Khawas-e-Doodh, Hakim Abdullah, Medicine, خواص دودھ, حکیم عبد اللہ, طب, Characteristics of Milk, Benefits of Milk,  Download

Khawas-e-Andrine, Hakeem Abdullah, Medicine, خواص اندرائن, حکیم عبد اللہ, طب, کوڑ تمہ,Citrullus colocynthis,Colocynth,حنظل, bitter apple,desert gourd,

Image
 Khawas-e-Andrine, Hakeem Abdullah , Medicine, خواص اندرائن, حکیم عبد اللہ , طب,  Citrullus colocynthis, (حنظل)،  with many common names including colocynth, bitter apple, bitter cucumber, desert gourd,[citation needed] egusi, vine of Sodom, or wild gourd, is a desert viny plant native to the Mediterranean Basin and Asia, ,(اندرائن) Download

Khawas-e-Peepal, Hakeem Abdullah, Medicine, خواص پیپل, حکیم عبد اللہ, طب,

Image
 Khawas-e-Peepal, Hakeem Abdullah , Medicine, خواص پیپل, حکیم عبد اللہ , طب,  مختلف نام: اردو پیپل -پنجابی پیپل- بنگالی آشوت-فارسی درخت لرزاں – ہندی پیپل- مر ہٹی پیپل- تیلگو راوی چیٹو-  سنسکرت پیپل – لاطینی فائی کس ریلجیوسا (sacred fig)۔ شناخت :یہ ایک مشہور درخت (sacred fig) ہے ۔جسے ہندو لوگ عرصہ قدیم سے متبرک مانتے ہیں اور واجب ا لتعظیم   خیال کرتے ہیں۔ علاوہ ازاں ان کی پوجا کرتے ہیں اور اس کی جڑ میں پانی ڈالنا ثواب سمجھتے ہیں۔اس کی بلندی80 سے90 فٹ ہوتی ہے۔تنا 30فٹ اونچا  اور تنے کی گولائی 15سے 20فٹ  ہوتی ہے۔ پتے اوپر سے صاف اور نیچے سے کھردرے اور لمبوترے ہوتے ہیں۔ موسم خزاں  میں اس کے سب پتے  جھڑ جاتے ہیں اور ماہ چیت  میں نئے نکل آتے ہیں۔ اس کے پھل فالسے کے پھل کے برابر اور اس سے بڑے ہوتے ہیں جو پک جانے پر بینگنی رنگ کے ہوجاتے ہیں، اس کے پتے تھوڑی سی ہوا چلنے پر کھڑکھڑانے لگتے ہیں۔ اس کے پتوں کو توڑنے سے دودھ بھی نکلتا ہے۔ جو بڑ کے دودھ سے کم گاڑھا  ہوتا ہے۔ جب درخت پرانا ہو جاتا ہے۔ تو برگد(بوہڑ)  کی طرح اس کی بھی داڑھیاں نکل آتی ہیں۔ پیپل کے پتوں اور چھال کا مزاج گرم و خشک ہے۔ بعض

Khawas-e-Aam, Hakeem Abdullah, Medicine, خواص آم, حکیم عبد اللہ, طب,

Image
 Khawas-e-Aam, Hakeem Abdullah , Medicine, خواص آم, حکیم عبد اللہ , طب, ناشر - عبدالوحید سلیمانی طابع - منہاج الدین اصلاحی مطبع ۔ شرکت پرنٹنگ پریس لاہور درخت کی اونچائی تقریبا ساٹھ ستر فٹ ہوتی ہے۔ تناگول اور اس کا محیط عموما دس پبندرہ فٹ ہوتا ہے۔ پتے چھ انچ تک لمبے اور نوکیلے ہوتے ہیں۔ اپنی ابتدائی بہار میں بہت اچھے اور زیادہ پھل دیتا ہے۔ مگر جوں جوں عمر زیادہ ہو جاتی ہےپھلوں میں بھی کمی واقع ہوتی جاتی ہے۔ نیز اول سال اچھے اور بکثرت پھل لگتے ہیں دوسرے سال کم اور ناقص بعض اوقات پھلتے ہی نہیں۔ اس پر خاص قسم کی خوشبو لئے ہوئے پیلے رنگ کے پھولوں کے گچھے لگتے ہیں جنہیں لوگ بور کہتے ہیں اور یہ پھول ماگھ سے چیت تک لگتے ہیں۔ ان کی خوشبو ہوا میں سرائیت کر جاتی ہے۔ تو نہایت بھلے محسوس ہوتے ہیں۔ Download #Medical_Books_Download #Medical_Books_in_URDU  #Download_Islamic_Books #Download_Islamic_Books_PDF #PDF_Free_Books_Download #Urdu_Books_Download  #Free_Urdu_Books_Download #اردوـکتاب #Free_Medical_Books #Benifits_of_mangoes #Mango_benefit #Mangifera_indica #Anacardiaceae #ادارہـمطبوعاتـ

Khawas-e-Ghee, خواص گھی, Medicine, Hakim Abdullah, طب, دیسی گھی کے فوائد, حکیم عبد اللہ

Image
Khawas-e-Ghee, خواص گھی, Medicine, Hakim Abdullah, طب, دیسی گھی کے فوائد, حکیم عبد اللہ گھی جسمانی توانائی کے لیے ایک اچھا ذریعہ ہے، اس میں موجود فیٹی ایسڈز جسمانی توانائی بحال رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ قبض سے بچائے اگر قبض کے مسئلے سے دوچار ہیں تو گھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ سونے سے پہلے ایک یا 2 چائے کے چمچ گھی کو گرم دودھ میں ملاکر پی لیں جو کہ قبض سے نجات دلانے میں مدد دیتا ہے۔ توند سے نجات دیسی گھی ایسے اہم امینو ایسڈز سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ چربی اور فیٹ سیلز کو سکڑنے میں مدد دیتے ہیں، تو اگر آپ کو لگتا ہے کہ جسم بہت تیزی سے چربی اکھٹا کررہا ہے تو دیسی گھی کا اضافہ مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ اسی طرح اس میں لنولینک ایسڈ بھی موجود ہے جو کہ اومیگا سکس فیٹی ایسڈز کی ایک قسم ہے، جس کا استعمال جسمانی وزن میں کمی میں مدد دیتا ہے۔ اومیگا سکس فیٹی ایسڈز چربی کا حجم کم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے، جس سے توند سے نجات میں مدد ملتی ہے۔ دیسی گھی میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز بھی موجود ہیں، جو پھیلتی کمر کو کم کرنے اور چربی گھلانے کے لیے فائدہ مند ہیں۔ وٹامنز سے بھرپور اگر تو آپ گھی یا یوں کہہ لیں دیسی گھی