Posts

Showing posts with the label حکیم طارق محمود چغتائی

Khandrat se Mili Khandani Bayaz, Hakim Tariq Mehmood Chughtai, Health, Medicine, کھنڈرات سے ملی خاندانی بیاض, حکیم طارق محمود چغتائی, طب, صحت,

Image
 Khandrat se Mili Khandani Bayaz, Hakim Tariq Mehmood Chughtai, Health, Medicine, کھنڈرات سے ملی خاندانی بیاض, حکیم طارق محمود چغتائی, طب, صحت, کھنڈرات سے ملی خاندانی بیاض, حکیم طارق محمود چغتائی, طب, صحت, فوٹو کاپی کی شکل میں مجلد، قدیم بوسیدہ لیکن بالکل واضح الفاظ، اردو زبان میں ذاتی بیاض یعنی ڈائری جو ایک صدی پرانے کھنڈر سے دریافت ہوئی، ایک نادر و نایاب ذخیرہ بمثل دریا کوزہ میں بند ہے۔ کاپی دراصل موصوف اپنے خاندان کے لئے بطور تحفہ یادگار چھوڑ گئے کہ میرے مرنے کے بعد میرا خاندان کبھی کسی معالج یا عامل کا محتاج نہ رہے۔ اس ہستی نے زندگی بھر اسکو چھپا کر رکھا اور اگر وہ زندہ ہوتے تو کبھی بھی اس بیاض کو ہوا نہ لگواتے۔ ایک تجربہ کار اور طویل العمر عامل اور حکیم  کی ساری زندگی کا نچوڑ۔  مطالعہ کریں

Hairat Angez Hafiza Namumkin Nahi, حیرت انگیز حافظہ ناممکن نہیں, Medicine, طب, حکیم طارق محمود چغتائی, Hakim Tariq Mahmood Chughtai,

Image
    Hairat Angez Hafiza Namumkin Nahi, حیرت انگیز حافظہ ناممکن نہیں, Medicine, طب, حکیم طارق محمود چغتائی, Hakim Tariq Mahmood Chughtai,  دنیا میں جتنے بھی لو گ باکما ل بے مثال بنے ہیں ۔ ان کی خاص وجہ لا زوال حافظہ اور بہترین یا داشت ہے۔ اس ورثے کے حصول کے لیے لو گو ں نے کیا کیا جتن کیے کیسے کیسے اسباب اختیار کیے کس کس دروازے کی ٹھوکریں کھا ئیں حتٰی کہ اگر کسی کے پاس حافظے کا کوئی گر‘ نسخہ یا راز ہواتو مہینو ں کا سفر کرکے اس کی چوکھٹ کے سوالی ہوئے لیکن اکثر بے مراد واپس ہوئے کیونکہ جو کوئی راز جانتا ہے وہ یہ راز اپنی قبر تک لے جاتاہے ۔ ایسے دور میں چند ایسے لو گ بھی ہیں جن کے اندر مخلو ق خدا کی خدمت کا جذبہ اور تڑپ ہے وہ اپنا جینا مرنا مخلو ق کی خدمت کے جذبے کو لیکر چلتے ہیں ۔ یہ کتا ب اس خدمت کے جذبے کا نام ہے کہ آپ اپنی یاداشت حافظے کو کس طر ح بہتر بنائیں کتا ب کیا ہے ایک تحفہ جو گھر کے ہر فرد اور عمر کے ہر شخص کی ضرورت ہے٭    کتا ب میں دماغ کے اندر حافظے کی وجہ اسکے اسباب پھر اسکی علا مات حتی کہ اسکا شافی علا ج دیا گیا ہے ۔٭ کند ذہنی نالا ئقی یابیماری ایک نہایت آسان لیکن تحقیق