Posts

Showing posts with the label حکیم شہباز حسین اعوان

Sehr Qanoon-e-Mufrid Aza, Hakim Shahbaz Hussain Awan, Medicine, Health, سحر قانون مفرد اعضاء, حکیم شہباز حسین اعوان, طب, صحت,

Image
 Sehr Qanoon-e-Mufrid Aza, Hakim Shahbaz Hussain Awan, Medicine, Health, سحر قانون مفرد اعضاء, حکیم شہباز حسین اعوان, طب, صحت, اللہ تعالی کا لاکھ شکر ہے کہ اس نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا اور پھر اسے زندہ رہنے کے لئے ضروریات زندگی کی تمام اشیاء پیدا کر دیں اور اپنی حکمت عالیہ سے انسان کو ان دواؤں کا علم دے دیا تاکہ بوقت ضرورت ان دواؤں کو استعمال کر کے بیماریوں سے نجات حاصل کر سکے۔  قانون مفرد اعضا کے موجد حکیم الانقلاب المعالج صابر ملتانی ہیں انہوں نے جدید تحقیقت کی روشنی میں قانون مفرد اعضاء جیسا فطری اور قدرتی طریقہ ایجاد کیا۔ انتہائی سستا اور فوری اثر ہونے کی وجہ سے دنیا میں بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔ Download

Choti ke Mujarbat, Medicine, Hakim Shahbaz Hussain Awan, چوٹی کے مجربات, حکیم شہباز حسین اعوان, طب,

Image
    Choti ke Mujarbat, Medicine, Hakim Shahbaz Hussain Awan, چوٹی کے مجربات, حکیم شہباز حسین اعوان, طب,  صدری نسخہ جات کی لاثانی بیاض چوٹی کے مجربات بمطابق قانون مفرد اعضاء مصنفہ و مرتبہ: حکیم و ڈاکٹر شہباز حسین اعوان کمالی (سوہدروی) ترتیب و پیشکش: حکیم شہزاد حسین اعوان کمالی سوہدروی انقلابی ہیلتھ کلینک و طبی کتب خانہ نزد ویگن اڈہ، سوہدرہ وزیراباد۔   اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میری پہلی کتاب گائیڈ قانون مفرد اعضاء مع شاہکار مجربات کو حکماء اکرام نے بے حد پسند فرمایا، کچھ دوستوں نے مختلف اضلاع صوبوں اور بیرون ممالک سے تعریفی خطوط لکھ کر میری حوصلہ افزائی فرمائی جسے کے لئے میں ان تمام دوستوں کا نہایت مشکور ہوں کچھ دوست کتاب پڑھنے کے بعد دور دراز کا سفر طے کر کے مجھے ملنے کے لئے سوہدرہ تشریف لائے اور کتاب کی بہت تعریف کی۔ میں ان دوستوں کا بے حد مشکور ہوں میں نے اپنی پہلی کتاب گائیڈ قانون مفرد اعضاء مع شاہکار مجربات میں چوٹی کے مجربات نامی کتاب کا اشتہار دیا تھا اور میرا خیال تھا کہ طب یونانی ایورویدک اور ہومیوپیتھی کے چوٹی کے مجربات کو قانون مفرد اعضاء کی تحریکوں

Biyaz-e-Shehbaz, بیاض شہباز, Medicine, طب, حکیم شہباز حسین اعوان, Hakim Shebaz Hussain Awan,

Image
    Biyaz-e-Shehbaz, بیاض شہباز, Medicine, طب, حکیم شہباز حسین اعوان, Hakim Shebaz Hussain Awan,  جس طرح فوجیوں کے لئے اسلحہ بے حد ضروری ہوتا ہے بالکل اسی طرح اطبائے کرام کے لئے مجرب ترین نسخہ جات بے حد ضروری ہوتے ہیں۔ یہ مختصر کتاب بیاض شہباز اس وقت آپ کے ہاتھوں میں ہےاس میں ہم نے 100 سالہ طویل تحقیقت و تجربات کا حاصل 100 سے زائد ہر مرض کے مجرب ترین سہل الحصول اور بے مثال مجربات اطبائے کرام کے پر زور اصرار پر فن طب اور اطبائے کرام کی نیم نامی میں اضافہ کے لئے اطبائے کرام کی خدمت میں تمام اسرار و رموز کے ساتھ پیش کر رہے ہیں۔ ان میں سے کئی نسخہ جات ایسے ہیں جن کو حاصل کرنے کے لئے ہمیں کئی کئ سال اور 10ہزار سے بھی زائد رقم خرچ کرنی پڑی ہے۔   یہ تمام مجربات بے شمار تجربات کا نچوڑ ہیں جو کہ انتہائی سستے سہل الحصول فوری اثر اور لاجواب ہیں۔ اور یہ فن طب کے وہ نسخہ جات ہیں جوکہ درحقیقت ہیرے جواہرات ہیں۔ یہ بات تمام اطبائے کرام بخوبی جانتے ہیں کہ جبکوئی طبیب فن میں کمال دسترس حاصل کرتا ہے تو طویل تجربات کے بعد اس کے پاس ایسے مجربات آجاتے ہی جو ک صرف چند اجزاء پر مشتمل اور سہل الحصول اور مح