Posts

Showing posts with the label حکیم حبیب اشعر

Talismi Nuskhay, Hakim Habib Ashar, Health, Medicine, طلسمی نسخے, حکیم حبیب اشعر, طب,

Image
 Talismi Nuskhay, Hakim Habib Ashar, Health, Medicine, طلسمی نسخے, حکیم حبیب اشعر, طب,  زود اثر، بے ضرر اور مجرب نسخہ جات کا سدا بہار شاہکار، طلسمی نسخے مرتب اول حکیم حبیب احمد خان اشعر دہلوی، نواسہ مسیح الملک حکیم حافظ محمد اجمل خان، ترتیب جدید و نظر ثانی : حکیم حافظ طاہر محمود بٹ، فاضل طب و الجراحت اعجاز پبلشنگ ہاؤس، 2060 کوچہ چیلاں، دریاگنج، نئی دہلی، 110002۔ تقریظ پروفیسر حکیم سید صابر علی ایم اے۔ موجودہ سائنسی اور ترقی یافتہ دور میں انسان اپنے امراض سے فوری نجات چاہتا ہے اور وہ ایسے  علاج اور ادویہ کی تلاش میں ہے جو اپنی اثر پذیری کے اعتبار سے جادو اثر تصور کی جاسکیں۔ طب قدیم کے بارے یہ تصور مبنی بر حقیقت ہے کہ یہ علاج سست رو مگر دیرپا ہے۔  Download

Akseeri Nuskhay, Hakim Habib Ashar, Medicine, اکسیری نسخے, حکیم حبیب اشعر, طب,

Image
  Akseeri Nuskhay, Hakim Habib Ashar, Medicine, اکسیری نسخے, حکیم حبیب اشعر, طب,  تیر بہدف، کراماتی اثرات کے حامل سینکڑوں مرتبہ کے آزمودہ نسخہ جات کا لاثانی شاہکار اکسیری نسخے مرتب اول حکیم حبیب احمد خان اشعر دہلوی نواسہ، مسیح الملک حکیم حافظ محمد اجمل خان ترتیب جدید و نظر ثانی حکیم حافظ طاہر محمود بٹ فاضل الطب و الجراحت ناشر: اعجاز پبلشنگ ہاؤس، 2060 کوچہ چیلان، دریا گنج، نئی دہلی2،   منظور ہے گذارش احوال واقعی  اپنا بیان حسن طبیعت نہیں مجھے۔    طب قدیم و جدید کے باہمی تصادم سے طب قدیم کو جس قدر نقصان عظیم برداشت کرنے پڑے ہیں وہ ہر کہ و مہ پر ظاہرہ ہویدا ہیں۔ وہ تو یوں کہیے کہ پروردگار عالم نے طب یونانی کی بقاء و احیاء کے لئے مسیح الملک جناب حافظ اجمل خان مرحوم جیسی ذات گرامی کو برصغیر میں پیدا کر دیا ورنہ یہاں سے اس کا وجود تک مٹ جاتا۔ مسیح الملک مرحوم کا پورے برصغیر کو شکر گذار ہونا چاہئے کہ ذات ولا صفات نے نہ صرف طب یونانی کو زندہ کردیا بلکہ طب جدید (ڈاکٹری) کے دوش بدوش لا کھڑا کیا اور آج بھی جب کہ قدرت نے مسیح الملک کو ہمارے ہاتھوں سے چھین لیا ہے اسی قوم کے محسن ا