Posts

Showing posts with the label تحفہ گرما مع شربت سازی

Tuhfa-e-Garma Maa Sharbat Sazi, Hakim Abdullah, Medicine, تحفہ گرما مع شربت سازی, حکیم عبد اللہ, طب,

Image
 Tuhfa-e-Garma Maa Sharbat Sazi, Hakim Abdullah , Medicine, تحفہ گرما مع شربت سازی,  حکیم عبد اللہ , طب, پیاس کی شدت۔ یہ مرض زیادہ تر موسم گرما میں ہوتا ہے۔ ہر شخص کے لبوں پر یہی شکایت ہوتی ہے کہ پیاس نے تنگ کر رکھا ہے۔ اس کے علاج کے لیے جتنے بھی مشروبات پیئے جائیں پیاس اتنی ہی بھڑکتی ہے۔ لوگ عام طور پر برف کا استعمال کرتے ہیں لیکن برفاب پینے سے تھوڑی دیر بعد پیاس پھر شروع ہو جاتی ہے اور اس طرح سارا دن پانی کی نذر ہو جاتا ہے۔  اس کے اسباب۔ گرم اشیاء کا استعمال، گرمی میں چلنا، بخار کی شدت، معدہ کی جلن، سوء ہضم، ذیابیطس، جگر اورگردوں کی حرارت وغیرہ اس کے اسباب ہیں۔ پیاس کی شدت سے نجات حاصل کرنے کے لئے چند نسخہ جات درج ذیل ہیں بنائیں اور فائدہ اٹھائیں۔  جب گرمی کی وجہ سے بار بار پیاس لگتی ہو، منہ اور زبان خشک ہو رہے ہوں تو اس وقت دل بہت بے چین ہو جاتا ہے۔ ایسے موقع پر لیموں کو چوستے رہنے سے پیاس دور ہو جاتی ہے کیوں کہ لیموں کے رس منہ میں جانے سے لعاب دھن فورا آجاتا ہے۔ Download