Posts

Showing posts with the label اسرار سینہ بسینہ

Israr Sina ba Sina, Qazi Abdul Rehman, Medicine, اسرار سینہ بسینہ, قاضی عبد الرحمان, طب,

Image
 Israr Sina ba Sina, Qazi Abdul Rehman, Medicine, اسرار سینہ بسینہ, قاضی عبد الرحمان, طب,  کشتہ جات کے ذریعہ علاج نہایت ہی سریع الاثر اور یقینی ہوتا ہے بشرطیکہ کشتہ جات عمدہ اور باقاعدہ تیار کئے جائیں۔ چنانچہ کشتہ جات کی تیاری اور استعمال وغیرہ کے لئے جس موٹی موٹی ہدایات کی ضرورت ہوتی ہے سب اس کتاب میں درج کی جائیں گی اور تمام پرانی اور پیچیدہ باتوں کو چھوڑ دیا گیا ہے۔ شدھی اور صفائی: کشتہ تیار کرنے سے اول ہر قسم کی دھات اپدھات وغیرہ کا صاف کرنا ضروری ہے۔   ناصاف اشیاء اکثر نقصان دیتی ہیں پرانی کتابوں میں صفائی کے سینکڑوں طریقے درج ہیں اس کتاب میں صرف وہی طریقے درج ہیں جو سہل اور عمدہ ہیں لمبی چوڑی ترکیبوں کو تضیع اوقات سمجھ کو چھوڑ دیا گیا ہے۔   عرق میں کھرل کرنا: کشتہ کی جانے ولای چیزوں کو اکثر پوٹیوں کے عرق میں کھرل کیا جاتا ہے خیال رہے کہ جونسا عرق استعمال میں لایا جائے اسے مقطر کر لیا جائے یعنی عرق کو کچھ دیر پڑا رہنے دیا جائے تاکہ بوٹی کا تمام فضلہ یعنی ٹھوس حصہ نیچے بیٹھ جائے اور صاف پانی اوپر آجائے یہی صاف پانی نتھار کر کام میں لایا جائے۔    نگدہ نا نغدہ: اکثر اوقات ادویات کو