گلشن نندہ
گلشن
نندہ (1929-1985) ایک مشہور ناول نگار اور سکرین رائٹر تھے۔ 1960-1970 کی دہائی میں
ان کے کئی ناولوں پر ہندوستانی فلمیں سپر ہٹ ہوئی جن میں کاجل (1965)، کٹی پتنگ
(1970)، کھلونا (1970)، شرمیلی (1971) اور داغ(1973) شامل ہیں۔
گلشن نندہ کے کتب کا مطالعہ کریں
Post a Comment
0 Comments