This Largest Urdu PDF Library contains Classic Urdu Material, Large Pdf Urdu Novel Bank, Best Urdu Books PDF, Collection of Liberty Books, Old Urdu Novels, Books on Islamic School of thoughts. Great Biographies of Urdu Writers and Books About Astrology & Horoscope in Urdu.

Thursday, July 14, 2022

Yeh Ishq, Novel, Hamna Tanveer, یہ عشق, ناول, حمنہ تنویر,

 Yeh Ishq, Novel, Hamna Tanveer, یہ عشق, ناول, حمنہ تنویر




جلدی سے اٹھک بیٹھک کرو ۔ ۔ ۔

وہ انگلی سے اشارہ کرتی ہوئی بولی۔  ملازم سر جھکائے کرنے لگا۔  س

یاہ سلکی بال کمر پر کسی آبشار کی مانند گرے ہوئے تھے۔ دانین یہ کیا ۔ ۔ ۔ زبیر رندھاوا اندر آتے ہی بولے۔ دانین کی پشت ان کی جانب تھی۔ ۔۔۔ اس نے چہرہ موڑا جہاں خفگی دکھائی دے رہی تھی۔  مہتاب جیسا روشن چہرہ سرمئی بڑی بری آنکھیں پنکھڑی جیسے گلابی لب آپس میں مبسوط تھے وہ ساڑھے پانچ فٹ کی سلم سی لڑکی انہیں دیکھ کر واپس سے چہرہ موڑ گئی۔

میری جان کے چہرے پر صبح صبح ناراضگی خیر تو ہے۔ ۔ ۔ وہ اس کے شانوں پر ہاتھ رکھتے ہوئے بولا۔ میرا رجسٹر گم کر دیا اس نے میرے نوٹس تھے اب مجھے شدید غصہ آرہا ہے۔ وہ آنکھیں چھوٹی کئے بولی ۔  اووہ اچھا چلیں مل جائے گا آپ بریک فاسٹ کر لیں۔

تم کیوں رک گئے جلدی سے کرتے جاؤ۔ ۔ ۔ دانین اسے ساکن کھڑا دیکھ کر بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔

Read Novel

No comments:

Post a Comment

SoraBook

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Vestibulum rhoncus vehicula tortor, vel cursus elit. Donec nec nisl felis. Pellentesque ultrices sem sit amet eros interdum, id elementum nisi ermentum.Vestibulum rhoncus vehicula tortor, vel cursus elit. Donec nec nisl felis. Pellentesque ultrices sem sit amet eros interdum, id elementum nisi fermentum.




Contact Form

Name

Email *

Message *