This Largest Urdu PDF Library contains Classic Urdu Material, Large Pdf Urdu Novel Bank, Best Urdu Books PDF, Collection of Liberty Books, Old Urdu Novels, Books on Islamic School of thoughts. Great Biographies of Urdu Writers and Books About Astrology & Horoscope in Urdu.

Thursday, July 14, 2022

Man Mastam An Ishqam, Novel, Mahi Shah, من مستم عن عشقم, ناول, ماہی شاہ,

 Man Mastam An Ishqam, Novel, Mahi Shah, من مستم عن عشقم, ناول, ماہی شاہ,




زندگی میں کچھ بھی ناممکن نہیں۔ وقت مہلت دے تو سب کچھ ممکن ہے۔ میں نے اس سفر کا اختتام اسی جملے پر کیا تھا اگر کبھی وقت نے اجازت دی تو کیا پتہ میں پھر سے آپ سب سے ملنے آجاؤں۔ ایک لکھاری سے اسکے قلم کا ساتھ بہت اہم ہے اور اسے اس قلم سے دور رکھنا بہت مشکل۔ وہ ٹائپ کرتے ہوئے مسکرائی اور لیپ ٹاپ پر پھر سے ٹائپنگ کرنے لگی۔ بھورے گھنگریالے بل جوڑے میں قید تھے اور کچھ لٹیں جہرے کا طواف کرنے میں مصروف تھیں۔ ہمیشہ کی طرح وہ لٹ کو انگلی سے پیچھے کرتی دودھیا سفید رنگت اور خوبصورت نقش و نین کی مالک لبوں پر سکون سے مسکراہٹ سجائے ہوئے تھی۔ اچانک سے ایک چھوٹے سے سفید گول مٹول سیب جیسے بچے نے اس پر حملہ کر دیا اور جوس سے بھرا فیڈر جس کا نپل وہ اپنے دانتوں سے کاٹ چکا تھا لیپ ٹاپ کے اوپر انڈیل دیا تھا۔ "احمر" وہ منہ کھولے صدمے سے اسکا نام پکارتی آنکھیں پٹپٹا کر اسے دیکھ رہی تھی۔ "ممو!" وہ کھلکھلا کر ہنستا اب جوس کے اوپر ہاتھ مار رہا تھا لیپ ٹاپ کی سکرین پر لفظ ڈانس کرتے اور سامنے اسکا ۔۔۔۔۔۔



Read Novel



No comments:

Post a Comment

SoraBook

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Vestibulum rhoncus vehicula tortor, vel cursus elit. Donec nec nisl felis. Pellentesque ultrices sem sit amet eros interdum, id elementum nisi ermentum.Vestibulum rhoncus vehicula tortor, vel cursus elit. Donec nec nisl felis. Pellentesque ultrices sem sit amet eros interdum, id elementum nisi fermentum.




Contact Form

Name

Email *

Message *