Posts

Showing posts from March, 2022

مسنون رکعات تراویح مع فضائل ومسائل رمضان, عبادات, Masnoon Rakat Taraveeh, Prayers, Abdul Khaliq Siddiqui, عبد الخالق صدیقی,

Image
 مسنون رکعات تراویح مع فضائل ومسائل رمضان, عبادات, Masnoon Rakat Taraveeh, Prayers, Abdul Khaliq Siddiqui, عبد الخالق صدیقی,  اہل حدیث اور احناف کے مابین جو مسائل اختلافی ہیں ۔ان میں سے ایک مسئلہ تراویح کی رکعات کا بھی ہے کہ وہ آٹھ ہیں یا بیس؟اس حوالے سے متعدد کتابیں دونوں جانب سے لکھی جا چکی ہیں۔زیر نظر کتاب بھی اسی موضوع پر ہے۔اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں انتہائی معتدل اور سنجیدہ علمی انداز سے بحث کی گئی ہے۔کتاب کے آغاز میں سنت اوراطاعت رسول کی اہمیت پر مختصر روشنی ڈالی گئی ہے۔اس کے بعد رمضان المبارک کے فضائل ومسائل بیان کیے گئے ہیں اور پھر تراویح کے مسئلے پر روشنی ڈالی ہے۔زیر نظر کتاب میں دلائل وبراہین قاطعہ سے ثابت کیا گیا ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے گیارہ رکعات (تین وتر سمیت)ہی پڑھی ہیں۔اسی طرح حضرت عمر ؓ نے بھی گیارہ رکعات پڑھانے کا حکم دیا۔اسی طرح متعدد علمائے احناف نے بھی یہ اعتراف کیا ہے کہ تراویح گیارہ رکعات ہیں۔بیس رکعات کے حق میں جو دلائل پیش کیے جاتے ہیں ان کا بھی غیر جانبدارانہ تجزیہ کیا گیا  ہے،جس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ دلائل ضعیف ہیں،جن سے مدعا ثابت نہیں ہوتا۔اس مختصر کت

Ramzan or Type 2 Diabetes, Better Living UK, Health, Medicine, رمضان اور ٹائپ ٹو ڈیابیٹیس, صحت, طب,

Image
 Ramzan or Type 2 Diabetes, Better Living UK, Health, Medicine, رمضان اور ٹائپ ٹو ڈیابیٹیس, صحت, طب,  چونکہ ذیابیطس ایک دائمی اور صحت کے لحاظ سے بہت اہم سنگین صورتحال ہے، اگر آپ اچھی طرح اپنی صحت کا خیال رکھتے ہیں تو آپ بیشتر اوقات بالکل ٹھیک محسوس کرتے ہوں گے، اور اپنے آپ کو "بیمار شخص" تصور نہیں کرتے ہوں گے۔ یہ کام کرنا مشکل ہو سکتا ہے کہ آپ اس وجہ کی بنا پر ٰ ی کے اہل ہیں یا نہیں۔ روزے سے استثن یہ بات ذہن میں رکھیں کہ روزے کی وجہ سے اگر آپ بیمار پڑ سکتے ہیں، تو صحت کے نکتہ نظر سے اس سے احتراز کرنا چاہیئے۔ قران بھی یہ کہتا ہے کہ ہمارے جسم امانت ہیں، اس لئے دینی نکتہ نظر سے اپنی صحت کا خیال رکھنا ہم پر فرض ہے۔     Download

Ramzan-ul-Mubarak, حافظ صلاح الدین یوسف, Hafiz Salahuddin Yousuf, Prayers, عبادات, رمضان المبارک,

Image
 Ramzan-ul-Mubarak, حافظ صلاح الدین یوسف, Hafiz Salahuddin Yousuf, Prayers, عبادات, رمضان المبارک,  Download

Ramzan ka Isteqbal Kaisay Karain, رمضان کا استقبال کیسے کریں؟, عبادات, Prayers,دار زاید للثقافۃ الاسلامیہ، Zayed House for Islamic Culture,

Image
Ramzan ka Isteqbal Kaisay Karain, رمضان کا استقبال کیسے کریں؟, عبادات, Prayers, دار زاید للثقافۃ الاسلامیہ، Zayed House for Islamic Culture, Download

Rozay ke Fawaid, National Institute of Health - Islamabad, Health, Medicine, روزے کے فوائد, نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ھیلتھ, طب, صحت,

Image
 Rozay ke Fawaid, National Institute of Health - Islamabad, Health, Medicine, روزے کے فوائد, نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ھیلتھ, طب, صحت, دنیا بھر کے مخلتف مذاہب اور ثقافتوں میں روزہ رکھنے کی روایت صدیوں سے چلی آرہی ہے۔ انسانی تجربات اور مشاہدے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزہ رکھنے کے بے شمار فوائد ہیں ۔ روزہ نہ صرف ذیابطیس (sugar ، ( بلند فشار خون (pressure blood ( اور انسانی وزن کو کنٹرول کرنے میں معاون ثابت ہوتاہے بلکہ دماغی افعال کو بہتر طریقے سے سر انجام دینے کے لیے اہمیت کا حامل ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق روزہ نہ صرف انسان کو مختلف طبی امراض سے محفوظ رکھتا ہے بلکہ انسانی عمر میں اضافے کا باعث بھی بنتا ہے ۔ قومی ادارہ صحت نے ماہ رمضان کے اختتام پر عوامی آگاہی کے لیے پبلک سروس میسج جاری کیا ہے ۔ یہ میسج یا پیغام جاری کرنے کا مقصد یہ ہے کہ عوام کو روزے کے فوائد کے ساتھ ساتھ ایسی معلومات فراہم کی جائیں جس سے ماہ رمضان کے بعد بھی عمل کر کے اپنی صحت کا بہترین طریقے سے خیال رکھ سکیں ۔ ۔ رمضان شریف میں افطاری کے وقت کھجوروں کے استعمال کے بے شمار طبی فائدے ہیں۔ کھجوریں نہ صرف توانائی یا طاقت کا ذر

Ramzan-ul-Mubarak or Us ke Taqazay, Abdul Hassan Nadvi, Health, Medicine, رمضان المبارک اور اس کے تقاضے, ابوالحسن ندوی, طب, صحت,

Image
 Ramzan-ul-Mubarak or Us ke Taqazay, Abdul Hassan Nadvi, Health, Medicine, رمضان المبارک اور اس کے تقاضے, ابوالحسن ندوی, طب, صحت,  اللہ تعالی نے رمضان کے مہینہ کو دینی لحاظ سے ایسا چمن راز بنایا ہے کہ اس سے انسان کی عبادتی روح کو بڑی غذا ملتی ہے، مسلمان اس مہینہ میں اللہ کے لئے کھانے پینے سے وقفہ وقفہ سے بچتا ہے اور مرغوبات سے خاصی حد تک پرھہیز اختیار کرتا ہے اور روح کو تقویت پہنچاتا ہے۔ Download

رمضان اور ڈائبیٹس, Ramzan or Diabetes, Health, Medicine, طب, صحت, Fasting and Diabetes,

Image
 رمضان اور ڈائبیٹس, Ramzan or Diabetes, Health, Medicine, طب, صحت, Fasting and Diabetes, مزید معلومات کے لئے: اسکا زیادہ تفصیلی بیان مہیا ہے: رمضان اور ڈائبیٹس – مریضوں کے لئے گائیڈ۔ uk.org.mcb.www languages/uk.org.diabetes.www دورسی زبانوں میں ڈائبیٹس سے متعلقہ کئی قسم کے موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ ہیلپ الئن: 4332 022 0800 دی ڈائبیٹس یوکے کیرئالئن ایک رازدارآنہ رسوس ہے۔ اگر ڈائبیٹس سے متعلق آپ کے کوئی سواالت ہیں یا آپ رصف کوئی وضاحت چاہتے ہیں تو ہم آپ کی مدد کے لئے موجود ہیں۔ کال کریں 2399 123 0345 ڈائبیٹس یوکے، انگلینڈ اور ویلز میں رجسٹرڈ شدہ خیراتی ادارہ )215199 )اور سکاٹ لینڈ میں )SC039136 .)0272A 2014 UK Diabetes. Download

Ilaj-ul-Insan ba jaza-ul-Haiwan, Hakim Mahmood Ali Khan, Health, Medicine, علاج الانسان باجزاء الحیوان, حکیم محمود علی خان, طب, صحت,

Image
 Ilaj-ul-Insan ba jaza-ul-Haiwan, Hakim Mahmood Ali Khan, Health, Medicine, علاج الانسان باجزاء الحیوان, حکیم محمود علی خان, طب, صحت,  Download

Ilaj-ul-Imraz Urdu, Health, Medicine, علاج الامراض اردو, طب, صحت,

Image
 Ilaj-ul-Imraz Urdu, Health, Medicine, علاج الامراض اردو, طب, صحت,  Download

Ilaj-ul-Imraz, Hakim Syed Ibrahim Hashtam, Health, Medicine, حکیم سید ابراھیم ہشتم, علاج الامراض, طب, صحت,

Image
 Ilaj-ul-Imraz, Hakim Syed Ibrahim Hashtam, Health, Medicine, حکیم سید ابراھیم ہشتم, علاج الامراض, طب, صحت,  علاج الامراض پیر و مرشد خواجہ سلطان شیخ مخدوم اشرف سید غلام رسول جہانگیر صمدانی کے نام منسوب ہے۔ سرکاران سرکار شاہ بدیع الدین قطب زندہ مدار، سید حسین شاہ مدنی آل رسول کے صدقے میں اس کتاب کو شرف قبولیت عطا ہوا۔ طبی دنیا میں ہلچل مچا دینے والی چودھویں صدی کی مایہ ناز تالیف۔   مرتبہ: خادم العلوم العلماء عبد القادر کھتری قادری برکاتی۔ Download

Kimiyavi Tajarbay, Hazrat Durki Shah, Health, Medicine, کیمیاوی تجربے, حضرت دڑکی شاہ, طب, صحت,

Image
 Kimiyavi Tajarbay, Hazrat Durki Shah, Health, Medicine, کیمیاوی تجربے, حضرت دڑکی شاہ, طب, صحت,  عظیم کیمیا گر حضرت درڑکی شاہ کے کیماوی تجربے، قلمی کاپی کا عکس۔ از کتب خانہ شان اسلام راحت مارکیٹ اردو بازار لاہور۔ Download

Urooj-e-Shabab, Dr. Fazal Mubeen Chaudhary, Health, Medicine, عروج شباب, ڈاکٹر فضل مبین چوہدری, طب, صحت,

Image
 Urooj-e-Shabab, Dr. Fazal Mubeen Chaudhary, Health, Medicine, عروج شباب, ڈاکٹر فضل مبین چوہدری, طب, صحت,  Download

Ubqari Laya Anokhay or Lajawab Totkay, Hakim Tariq Mahmood, Health, Medicine, عبقری لایا انوکھے اور لاجواب ٹوٹکے, حکیم طارق محمود, طب, صحت,

Image
 Ubqari Laya Anokhay or Lajawab Totkay, Hakim Tariq Mahmood, Health, Medicine, عبقری لایا انوکھے اور لاجواب ٹوٹکے, حکیم طارق محمود, طب, صحت,  بعض باتیں نہایت مختصر اور چند الفاظ پر مشتمل ہوتی ہیں لیکن زندگی کی حقیقت سے بھرپور اور ایسی برموقع اور برمحل ہوتی ہیں جو دل کی دنیا بدل دیتی ہیں۔ اسی طرح بعض ٹوٹکے ایسے ہوتے ہیں کہ جہاں بڑے بڑے علاج شفاء کا ذریعہ نہیں بنتے وہاں ان مختصر اور آسان سے ٹوٹکوں سے شفاء مل جاتی ہے۔ ماہنامہ عبقری میں چھپنے والے ایک لائن کے ٹوٹکوں کو قارئین نےا یسا پسند کیا اور ایسی کامیابی شفاء یابی پائی کہ میں خود حیران رہ گیا۔۔۔! بے شمار سے بھی بے شمار ایسے واقعات اور تجربات و مشاہدات ملے جس سے معلوم ہوا کہ ان چھوٹے چھوٹے طبی و روحانی ٹوٹکوں‘ اقوال سے کیسے بڑے بڑے مسائل حل ہوئے‘ لاعلاج بیماریوں سےشفاء ملی اور کسی کو ایک لفظ کے وظیفے سے زندگی کی مشکلات سے نجات ملی۔ 1157اقوال پر مشتمل یہ انوکھی‘ اچھوتی اور لاجواب کتاب جو نہ صرف آپ کی زندگی میں راحتیں‘ خوشیاں اور سکون بھردے گی بلکہ آپ کی نسلوں کیلئے بھی پیغام شفاء ثابت ہوگی۔اس میں لکھے گئے طبی ٹوٹکے نہایت آزمودہ‘ نام

Abid Combination Guide, Ganjina Mujarbat, Dr. Masood, Dr. Abid, Health, Medicine, عابد کمبی نیشن گائیڈ, ڈاکٹر عابد, ڈاکٹر مسعود, طب, صحت,

Image
 Abid Combination Guide, Ganjina Mujarbat, Dr. Masood, Dr. Abid, Health, Medicine, عابد کمبی نیشن گائیڈ, ڈاکٹر عابد, ڈاکٹر مسعود, طب, صحت, عابد کمبی نیشن گائیڈ (گنجینہ مجربات) ڈاکٹر عابد،ڈاکٹر مسعود۔ عثمان پبلی کیشنز Download

Talismi Nuskhay, Hakim Habib Ashar, Health, Medicine, طلسمی نسخے, حکیم حبیب اشعر, طب,

Image
 Talismi Nuskhay, Hakim Habib Ashar, Health, Medicine, طلسمی نسخے, حکیم حبیب اشعر, طب,  زود اثر، بے ضرر اور مجرب نسخہ جات کا سدا بہار شاہکار، طلسمی نسخے مرتب اول حکیم حبیب احمد خان اشعر دہلوی، نواسہ مسیح الملک حکیم حافظ محمد اجمل خان، ترتیب جدید و نظر ثانی : حکیم حافظ طاہر محمود بٹ، فاضل طب و الجراحت اعجاز پبلشنگ ہاؤس، 2060 کوچہ چیلاں، دریاگنج، نئی دہلی، 110002۔ تقریظ پروفیسر حکیم سید صابر علی ایم اے۔ موجودہ سائنسی اور ترقی یافتہ دور میں انسان اپنے امراض سے فوری نجات چاہتا ہے اور وہ ایسے  علاج اور ادویہ کی تلاش میں ہے جو اپنی اثر پذیری کے اعتبار سے جادو اثر تصور کی جاسکیں۔ طب قدیم کے بارے یہ تصور مبنی بر حقیقت ہے کہ یہ علاج سست رو مگر دیرپا ہے۔  Download