Posts

Showing posts from June, 2021

Mamoolat-e-Sherani, Hakim Abdullah, Medicine, معمولات شیرانی, حکیم عبد اللہ, طب,

Image
 Mamoolat-e-Sherani, Hakim Abdullah , Medicine, معمولات شیرانی, حکیم عبد اللہ , طب,  معمولات شیرانی میرے محترم دوست حکیم غلام حسن شیرانی کے ان بیش بہا سربستہ رازوں کا انکشاف کرتی ہے جہ کہ ان کے مطب میں ہر وقت موجود رہتے ہیں ۔ ان میں سے بعض نسخہ جات ان کے خاص الخاص تجارتی راز ہیں جن کا اظہار کوئی آسان امر نہ تھا۔ مگر آفریں ہے اس مرد دلیر کی طبع نجل شکن پر اور مرحبا ہے اس ایثار پیشہ انسان کی جرات آموز پیشکش پر جس نے صرف ایک دو نہیں بلکہ سارے کے سارے راز آپ کی خدمت میں پیش کر دیے ہیں ۔ یہ ایک ایسا مختصر مگر مکمل فارما کوپیا ہے جس کو سامنے رکھ کر بفضلہ ایک کامیاب مطب کیا جاسکتا ہے۔ خصوصا اس زمانہ میں جبکہ انگریزی ادویہ بہت گراں داموں میں مل رہی ہیں۔ یہ فارما کوپیا ایک نعمت بے بہا سے کم نہیں۔  Download

Kanz-ul-Murakkabat, Hakim Abdullah, Medicine, طب, حکیم عبد اللہ, کنزالمرکبات,

Image
 Kanz-ul-Murakkabat, Hakim Abdullah , Medicine, طب, حکیم عبد اللہ , کنزالمرکبات,  میرے طبی بھائیوں سے مخفی نہیں کہ قرابادین اور مرکب نسخہ جات کی کتب کیوں معرض تحریر میں لائی اور طبع کرائی جاتی ہیں۔ اس کی ضرورت کو بیان کرنے کے لئے خامہ فرسائی کرنا تحصیل حاصل کے ہم معنی معلوم ہوتا ہے۔ چنانچہ قرابادین اعظم و اکمل، قرابا دین قادری۔ قرابا دین نجم الغنی، قرابا دین شفائی، قرابا دین ذکائی، قرابا دین احسانی۔ وغیرہ وغیرہ کی تالیف کا سلسلہ طویل بذات خود اس کی ضرورت و اہمیت کی صاف اور کھلی ہوئی دلیل ہے۔  گو مذکورہ بالا کتابوں کے مصنفین(رحمہم اللہ اجمعین) کی ان تھک محنتوں اور فیاضیوں نے ایک حد تک اس ضرورت کو پورا کر دیا تھا۔ مگر انہیں کیا معلوم تھا کہ زمانہ عنقریب ایک ایسا رنگ بدلنے والا ہے جس میں غرباء اور عوام کی نزاکت پسند و لطافت خواہ طبائع از منہ ۔۔۔۔۔قدیمہ کے امراء و خواص Download

Khawas-e-Haldi, Characteristics of Turmeric, Zingiberaceae Curcuma Longa, Hakim Abdullah, Medicine, خواص ہلدی, حکیم عبد اللہ,طب,

Image
  Khawas-e-Haldi, Characteristics of Turmeric, Zingiberaceae Curcuma Longa, Hakim Abdullah , Medicine, خواص ہلدی, حکیم عبد اللہ ,طب, خواص ہلدی از حکیم عبد اللہ The spice known as turmeric may be the most effective nutritional supplement in existence. Many high-quality studies show that turmeric has major benefits for your body and brain. Many of these benefits come from its main active ingredient, curcumin. Read on to learn what the science says about turmeric and curcumin as well as their benefits. Turmeric is a spice that comes from the turmeric plant. It is commonly used in Asian food. You probably know turmeric as the main spice in curry. It has a warm, bitter taste and is frequently used to flavor or color curry powders, mustards, butters, and cheeses. But the root of turmeric is also used widely to make medicine. It contains a yellow-colored chemical called curcumin, which is often used to color foods and cosmetics. Turmeric is commonly used for conditions involving pain and infl

Kushta Jaat ki Pahli Kitab, Hakim Abdullah, Medicine, طب, حکیم عبد اللہ, کشتہ جات کی پہلی کتاب,

Image
 Kushta Jaat ki Pahli Kitab, Hakim Abdullah , Medicine, طب, حکیم عبد الل ہ, کشتہ جات کی پہلی کتاب, کشتہ جات کی پہلی کتاب از حکیم محمدعبداللہ کتاب ” کشتہ جات کی پہلی کتاب” تحریر ” استاد الحکماء حکیم محمد عبداللہ صاحب۔ کشتہ سازی کا فن ایک لطیف صنعت ہے۔ جس میں مہارت حاصل کرنے کے لئے محض علمی تعلیم کافی نہیں ہوسکتی۔ جب تک شائق فن آگ سے کھیلنا نہ سیکھے وہ کھبی ایک ماہر کشتہ ساز نہیں بن سکتا۔ دیگر علوم و فنون میں ترقی حاصل کرنے کی طرح اس فن میں مہارت حاصل کرنے کا راز بھی یہی ہے کہ پہلے سب سے نیچے کے زینے پر قدم رکھ کر اوپر چڑھنا شروع کیا جائے۔ کشتہ جات کی پہلی کتاب فنِ کشتہ سازی میں بطور ایک پہلے زینے کے تیار کی گئی ہے۔ اس لئے اس کی زبان اور انداز حتی الوسیع بہت عام فہم رکھاگیا ہے۔ اور اس میں ان ہی کشتہ جات کی ترکیبیں درج کی گئی ہیں جنہیں مبتدی نہایت آسانی سے تیار کر سکیں۔ اسی خیال کے زیراثر سیماب اور ہڑتال ورقی جیسے کشتے درج نہیں کئے گئے۔ نیز یہ بھی خیال رکھا گیا ہے کہ ترکیبیں ایسی ہوں کہ اگر مبتدی پہلی مرتبہ کوئی کشتہ تیار نہ کرسکے تو اس کا زیادہ نقصان بھی نہ ہو۔ اس لئے سونے کا کشتہ بنانے

Jari Bootiyan, Hakim Abdullah, Medicine, جڑی بوٹیاں, حکیم عبد اللہ, طب,

Image
 Jari Bootiyan, Hakim Abdullah , Medicine, جڑی بوٹیاں, حکیم عبد اللہ , طب, ہندوستان و پاکستان کی جڑی بوٹیاں یونان میں ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ وہ بڑا نیک دل اور دانش مند تھا،اسی لیے عقل مندوں اور حکیموں کا بڑا قدر دان تھا، خود بھی بہت بڑا عالم تھا اور عالموں کی بہت زیادہ قدر کرتا۔اسے اچھی اچھی باتیں لکھوانے اور انہیں اپنے کتب خانے میں جمع کرنے کا بہت شوق تھا۔ دس برس کے عرصے میں اس نے سینکڑوں کتابیں جمع کرلی تھیں، وہ ان نادر کتب کا مطالعہ کرکے بہت خوش ہوا کرتا۔ بادشاہ ایک دن بیٹھا مطالعے میں مصروف تھا کہ اسے خیال آیا، کتب خانے میں ایسی کوئی کتاب موجود نہیں جس میں انسانی جسم کی تمام بیماریوں کی علامت اور ان کا علاج تحریر ہو، اس نے فیصلہ کیا کہ وہ ایسی کتاب ضرور لکھوائے گا۔ بادشاہ نے اسی وقت شاہی حکیم کو بلایا اور کہا۔ حکیم صاحب میں چاہتا ہوںکہ آپ حکمت پر ایسی کتاب لکھیں جس میں تمام انسانی بیماریوں کی علامات اور ان کا علاج تحریر ہو۔ شاہی حکیم نے کہا۔ سرکار میں آپ کی بات اچھی طرح سمجھ گیا، میں بہت جلد ایسی کتاب تیار کروں گا جسے آپ پسند فرمائیں گے اور وہ نہایت مفید کتاب ہوگی۔ یہ کہہ کر جن

Tuhfa-e-Garma Maa Sharbat Sazi, Hakim Abdullah, Medicine, تحفہ گرما مع شربت سازی, حکیم عبد اللہ, طب,

Image
 Tuhfa-e-Garma Maa Sharbat Sazi, Hakim Abdullah , Medicine, تحفہ گرما مع شربت سازی,  حکیم عبد اللہ , طب, پیاس کی شدت۔ یہ مرض زیادہ تر موسم گرما میں ہوتا ہے۔ ہر شخص کے لبوں پر یہی شکایت ہوتی ہے کہ پیاس نے تنگ کر رکھا ہے۔ اس کے علاج کے لیے جتنے بھی مشروبات پیئے جائیں پیاس اتنی ہی بھڑکتی ہے۔ لوگ عام طور پر برف کا استعمال کرتے ہیں لیکن برفاب پینے سے تھوڑی دیر بعد پیاس پھر شروع ہو جاتی ہے اور اس طرح سارا دن پانی کی نذر ہو جاتا ہے۔  اس کے اسباب۔ گرم اشیاء کا استعمال، گرمی میں چلنا، بخار کی شدت، معدہ کی جلن، سوء ہضم، ذیابیطس، جگر اورگردوں کی حرارت وغیرہ اس کے اسباب ہیں۔ پیاس کی شدت سے نجات حاصل کرنے کے لئے چند نسخہ جات درج ذیل ہیں بنائیں اور فائدہ اٹھائیں۔  جب گرمی کی وجہ سے بار بار پیاس لگتی ہو، منہ اور زبان خشک ہو رہے ہوں تو اس وقت دل بہت بے چین ہو جاتا ہے۔ ایسے موقع پر لیموں کو چوستے رہنے سے پیاس دور ہو جاتی ہے کیوں کہ لیموں کے رس منہ میں جانے سے لعاب دھن فورا آجاتا ہے۔ Download

Kanz-ul-Mujarrabat, Hakim Abdullah, Medicine, طب, کنز المجربات,حکیم عبد اللہ,

Image
 Kanz-ul-Mujarrabat, Hakim Abdullah , Medicine, طب, کنز المجربات, حکیم عبد اللہ , تعارف کتاب :- دور حاضر کی اہم ترین طبی تصنیف کنزالمجربات (۳ حصے) استاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہؒ(جہانیاں والے) ¤ ۱۹۲۵ سے اب تک ایک لاکھ کے لگ بھگ بکنے والی واحد طبی کتاب۔ یہ کتاب تعریف و تعارف سے مستغنی ہے۔ فن حکمت سے ذرا سی شدبد رکھنے والا شخص بھی اس کتاب کو ایک عزیز دوست کے طور پر پہچانتا ہے۔ استاذ الحکمائؒنے علم الامراض کی بے پناہ وسعتوں اور بہترین مجربات کی گہرائیوں کو انتہائی سلیس اور سادہ زبان میں اس طرح بیان کیا ہے جیسے کوزے میں دریا بند کر دیا ہو۔ اس کتاب کے مطالعہ کے بعد بلامبالغہ لاکھوں افراد اپنا اور اپنے احباب کا علاج کر چکے ہیں اور ہزاروں افراد نے حکمت کو بطور پیشہ اختیار کیا ہے۔ اس گراں قدر تصنیف کی عزت افزائی کے طور پر اس کا ایک نسخہ لندن لائبریری نے محفوظ کر لیا ہے۔ طبیب حضرات، کم تعلیم یافتہ اصحاب، طبی امداد سے خالی دور دراز قریوں میں بسنے والے اور خانہ دار مستورات کے لیے یکساں مفید ہے۔ سر سے پائوں تک تمام امراض کی تشریح، اسباب، علامات اور مجرب المجرب نسخے۔ ہر حصہ اپنی جگہ ایک مکمل کتاب۔

Kanz-ul-Mufradat, Hakim Abdullah, Medicine, کنز المفردات, حکیم عبد اللہ, طب,

Image
 Kanz-ul-Mufradat, Hakim Abdullah , Medicine, کنز المفردات, حکیم عبد اللہ , طب, تعارف کتاب :- دور حاضر کی اہم ترین طبی تصنیف کنزالمجربات (۳ حصے) استاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہؒ(جہانیاں والے) ¤ ۱۹۲۵ سے اب تک ایک لاکھ کے لگ بھگ بکنے والی واحد طبی کتاب۔ یہ کتاب تعریف و تعارف سے مستغنی ہے۔ فن حکمت سے ذرا سی شدبد رکھنے والا شخص بھی اس کتاب کو ایک عزیز دوست کے طور پر پہچانتا ہے۔ استاذ الحکمائؒنے علم الامراض کی بے پناہ وسعتوں اور بہترین مجربات کی گہرائیوں کو انتہائی سلیس اور سادہ زبان میں اس طرح بیان کیا ہے جیسے کوزے میں دریا بند کر دیا ہو۔ اس کتاب کے مطالعہ کے بعد بلامبالغہ لاکھوں افراد اپنا اور اپنے احباب کا علاج کر چکے ہیں اور ہزاروں افراد نے حکمت کو بطور پیشہ اختیار کیا ہے۔ اس گراں قدر تصنیف کی عزت افزائی کے طور پر اس کا ایک نسخہ لندن لائبریری نے محفوظ کر لیا ہے۔ طبیب حضرات، کم تعلیم یافتہ اصحاب، طبی امداد سے خالی دور دراز قریوں میں بسنے والے اور خانہ دار مستورات کے لیے یکساں مفید ہے۔ سر سے پائوں تک تمام امراض کی تشریح، اسباب، علامات اور مجرب المجرب نسخے۔ ہر حصہ اپنی جگہ ایک مکمل کتاب۔ ک

Khawas-e-Endrine, Citrullus Colocynthis, Bitter Apple, Bitter Guard, Bitter Cocumber, Bitter Guard, Hakim Abdullah, Medicine, خواص اندرائن, حکیم عبد اللہ,طب,

Image
 Khawas-e-Endrine, Citrullus Colocynthis, Bitter Apple, Bitter Guard, Bitter Cocumber, Bitter Guard, Hakim Abdullah , Medicine, خواص اندرائن, حکیم عبد اللہ, طب, Citrullus colocynthis, with many common names including colocynth, bitter apple, bitter cucumber, desert gourd, egusi, vine of Sodom, or wild gourd, is a desert viny plant native to the Mediterranean Basin and Asia, especially Turkey (especially in regions such as İzmir), and Nubia. It resembles a common watermelon vine, but bears small, hard fruits with a bitter pulp. It originally bore the scientific name Colocynthis citrullus. C. colocynthis is a desert viney plant that grows in sandy, arid soils. It resembles the watermelon, which is in the same genus. It is native to the Mediterranean Basin and Asia, and is distributed among the west coast of northern Africa, eastward through the Sahara, Egypt until India, and reaches also the north coast of the Mediterranean and the Caspian Seas. It grows also in southern European cou

Khawas-e-Keekar, Characterstics of Acacia Senegal, Gum Arabic Tree, Hakim Abdullah, Medicine, خواص کیکر, حکیم عبد اللہ, طب,

Image
 Khawas-e-Keekar, Characterstics of Acacia Senegal, Gum Arabic Tree, Hakim Abdullah , Medicine, خواص کیکر, حکیم عبد اللہ, طب, Acacia arabica, Acacia senegal, Acacia verek, Arbre à Gomme Arabique, Bum Senegal, Bomme Arabique, Bomme de Senegal, Bummae Momosae, Goma Arábiga, Gomme Acacia, Gomme Arabique, Gomme d'Acacia, Gomme Sénégal, Gommier Blanc, Gum Acacia, Gum Arabic, Khadir, Kher, Kumatia, Mimosa senegal, Senegalia senegal. Acacia has been used in medicines, baking ingredients, tools, and woodwork for centuries. It has a long history in civilizations as ancient as the Egyptians and the aboriginal tribes of Australia. These kingdoms and tribes used acacia in surprisingly diverse ways, from making desserts to treating hemorrhoids. The first species ever discovered was given the name Acacia nilotica by the Swedish scientist Carl Linnaeus in the 1700s, and since then, nearly 1,000 species have been added to the Acacia genus. Acacia still sits on grocery store shelves in crushed, gr