Posts

Showing posts from May, 2021

Al-Qanoon fi Tibb, Ibne Sina, Medicine, القانون فی الطب, ابن سینا, طب, اردو,

Image
 Al-Qanoon fi Tibb, Ibne Sina , Medicine, القانون فی الطب, ابن سینا , طب, اردو, The Canon of Medicine (Arabic: القانون في الطب ‎ al-Qānūn fī al-Ṭibb; Persian: قانون در طب ‎ , Qanun-e dâr Tâb) is an encyclopedia of medicine in five books compiled by Persian Muslim physician-philosopher Avicenna ( ابن سینا , Ibn Sina) and completed in 1025. It presents an overview of the contemporary medical knowledge of the Islamic world, which had been influenced by earlier traditions including Greco-Roman medicine (particularly Galen), Persian medicine, Chinese medicine and Indian medicine.   The Canon of Medicine remained a medical authority for centuries. It set the standards for medicine in Medieval Europe and the Islamic world and was used as a standard medical textbook through the 18th century in Europe. It is an important text in Unani medicine, a form of traditional medicine practiced in India.   Title The English title The Canon of Medicine is a translation of the Arabic title القان

Khawas-e-Sangtara, Hakim Abdullah, Medicine, طب, خواص سنگترہ, حکیم عبد اللہ,

Image
Khawas-e-Sangtara, Hakim Abdullah , Medicine, طب, خواص سنگترہ, حکیم عبد اللہ ,  Oranges are round, orange-colored citrus fruits that grow on trees. They originally came from China, but today these nutritious powerhouses are grown in warm climates around the world.   Types of Oranges There are many different varieties of oranges. Some are sweet, and some are sour. Common types include:   Navel Mandarin Cara Cara Blood oranges Valencia Seville Jaffa Every type of orange has more than 100% of your recommended daily amount of vitamin C. That's more than any other citrus fruit. All you have to do to get this key vitamin is peel and eat.   Nutrition in Oranges One medium-sized orange has:   60 calories No fat or sodium 3 grams of fiber 12 grams of sugar 1 gram of protein 14 micrograms of vitamin A 70 milligrams of vitamin C 6% of your daily recommended amount of calcium 237 milligrams of potassium 15.4 grams of carbohydrates Health Be

Khawas-e-Piyaz, Hakim Abdullah, Medicine, خواص پیاز, حکیم عبد اللہ, طب,

Image
 Khawas-e-Piyaz, Hakim Abdullah , Medicine, خواص پیاز, حکیم عبد اللہ , طب,  Onions belong to the Allium family of plants, which also includes chives, garlic, and leeks. These vegetables have characteristic pungent flavors and some medicinal properties.   Onions vary in size, shape, color, and flavor. The most common types are red, yellow, and white onions. The taste of these vegetables can range from sweet and juicy to sharp, spicy, and pungent, often depending on the season in which people grow and consume them.   Farmers have cultivated allium vegetables for centuries. According to the Food and Agriculture Organization of the United Nations, China is the biggest producer of onions worldwide.   It is common knowledge that chopping onions causes watery eyes. However, onions may also provide potential health benefits. These may include reducing the risk of several types of cancer, improving mood, and maintaining skin and hair health.   In this article, we discuss the pos

Khawas-e-Lehsan, Hakim Abdullah, Medicine, خواص لہسن, حکیم عبد اللہ, طب,

Image
 Khawas-e-Lehsan, Hakim Abdullah , Medicine, خواص لہسن, حکیم عبد اللہ , طب, کتاب ” خواصِ لہسن” تحریر حکیم محمد عبداللہ صاحب۔ لہسن گزشتہ پانچ ہزار سال سے مختلف امراض کے علاج کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔ اہل بابل حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے تین ہزار سال قبل کے زمانے میں لہسن کے طبی خواص سے واقف تھے۔ فراعنہ مصر اہرام تعمیر کرنے والے مزدوروں کو لہسن اضافی مقدار میں کھلاتے تھے اور اس کی خرید پر ہر سال زرِ کثیر صرف کرتے تھے۔ قدیم ملاح اور سیاح اپنے رختِ سفر میں لہسن باندھنا نہیں بھولتے تھے۔ طویل بحری سفر میں یہ ایک مفید غذا انہیں بیشتر امراض سے محفوظ رکھتی تھی۔ یونانی اطباء بڑی باقاعدگی سے اپنے مریضوں کو لہسن استعمال کراتے تھے۔ انہوں نے اس کی خوبیوں پر کئی رسالے لکھے۔ قدرت نے لہسن کے ننھے سے دانے میں حیرت ناک طبی خواص بند کردیے ہیں جو ہزاروں برس سے انسان کو دکھ درد سے نجات دلا رہے ہیں۔ آج کا سائنس دان اپنی تجربہ گاہ میں جدید آلات کی مدد سے ان خواص کو بہچان رہا ہے۔ اہلِ مصر، اہلِ چین، اہلِ یونان اور اہلِ بابل سب کے سب لہسن کو مختلف امراض کے لئے اکسیر کا درجہ دیتے ہیں۔ آنتوں کی بیماریاں، تبخیر،

Imam Abu Hanifa - Sawaneh wa Afkar, Mufti Amanat Ali Qasmi, Biography, امام ابو حنیفہ، سوانح و افکار, سیرت, مفتی امانت علی قاسمی,

Image
 Imam Abu Hanifa - Sawaneh wa Afkar, Mufti Amanat Ali Qasmi , Biography, امام ابو حنیفہ، سوانح و افکار, سیرت, مفتی امانت علی قاسمی ,   امام اعظم ابوحنیفہ کو اللہ تعالی نے بے پناہ فراست وذکاوت سے نوازا تھا، امام صاحب مشکل سے مشکل مسئلہ کواتنی آسانی سے حل فرماتے تھے کہ بڑے بڑے علم وفن کے تاجدار بھی حیران وششدر رہ جاتے تھے، یہی وجہ ہے کہ وقت کے جبال العلم علماء اور فقہ وحدیث کے آفتاب وماہتاب نے آپ کی ذہانت، حاضر جوابی اور فراست وذکاوت کا اعتراف کیا ہے،اورنہ صرف آپ کے معتقدین؛ بلکہ معاصرین اور متعصبین نے بھی اس حقیقت کا اظہار کیا ہے۔   عبداللہ ابن مبارک فرماتے ہیں کہ میں نے کسی کو فہم وفرست میں ابوحنیفہ سے بڑھ کر نہیں پایا ہے،(تاریخ بغداد ۱۵/۴۵۹) آپ نے یہ بھی فرمایا کہ اگر ابوحنیفہ کی عقل کو نصف اہل زمین کی عقل سے تولیں تو ابوحنیفہ کی عقل غالب آجائے گی (اخبار ابی حنیفہ واصحابہ ۱/۹۱) ہارون رشید نے جب امام صاحب کے بارے میں سنا تو فرمایا کہ ابو حنیفہ اپنے دل کی آنکھوں سے وہ چیز دیکھ لیتے ہیں جو ہم اپنے سر کی آنکھوں سے نہیں دیکھ پاتے ہیں (تاریخ بغداد ۱۶/ ۳۶۹) یزید بن ہارون کہتے ہیں میں بہت سے

Corona Virus - Islami Talimat or Jadeed Masail, Mufti Amanat Ali Qasmi, Islamic jurisprudence, فقہ, مفتی امانت علی قاسمی,کرونا وائرس، اسلامی تعلیمات اور جدید فقہی مسائل

Image
  اس وقت عالمی سطح پر کرونا وائرس کی دہشت ہے ،اس وائرس کا آغاز چین سے ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے بہت سے لوگ اس کی لپیٹ میں آگئے، اور موت کا لقمہ تربن گئے ،چین کے علاوہ اٹلی ،ایران اور دوسرے ملکوں میں اس سے متأثرین کی تعداد ہزار وں میں ہے قریب ۱۴۰ / ممالک میں اس کے متاثرین پائے جارہے ہیں اور ہندوستان میں بھی اس وائرس سے متاثرین کی تعداد سو سے متجاوز ہوچکی ہے اور کئی اموات بھی اس سے واقع ہوچکی ہیں ،ہندوستان میں اس کی تعداد او ربھی زائد ہوسکتی ہے اس لیے کہ ڈیرھ ارب والے ملک میں وسائل کی بہت کمی ہے؛ اس لیے اس کی تعداد کا صحیح اندازا لگانا مشکل ہے ۔تاہم اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتاہے کہ یہ ایک وبائی مرض ہے جس نے پوری دینا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے یہ وائرس کسی مذموم مقاصد کے لیے چھوڑا بھی جاسکتا ہے جیسا کہ خود چین امریکہ پر اس کا الزام عائد کیا ہے تاہم اس وقت یہ ہماری بحث کا موضوع نہیں ہے۔ بیماری متعدی ہوتی ہے ڈاکٹروں کی تحقیق یہ ہے کہ یہ بیماری متعدی ہوتی ہے اور اس کے کچھ علامات ہیں جس سے یہ بیماری دوسروں میں منتقل ہوسکتی ہے ۔یہ مسئلہ اسلامی شریعت کے خلاف نہیں ہے۔جہاں تک اس حدیث

Jarneli Sarak, Raza Ali Abidi, Documentary, جرنیلی سڑک, دستاویز, رضا علی عابدی،

Image
  بی بی سی اردو سے نشر ہونے والے رضاعلی عابدی کے پروگرام ’کتب خانہ‘ پر مبنی کتاب ’کتابیں اپنے آبا کی‘ کو دانشوروں اور ادیبوں نے ایک بے بہا کتاب قرار دیا ہے۔   تقریب کے صدر جامعہ کراچی کے سابق وائس چانسلر پیر زادہ قاسم کا کہنا تھا کہ ’ رضا علی عابدی کی کتاب جنھیں مل گئی ہے ان کے ہاتھ ایک خزانہ آ گیا ہے کیونکہ جیسے مصنوعات میں ویلیو ایڈیشن ہوتا ہے ویسے ہی انسانوں میں بھی ہوتا ہے، ایک طرف تیرہ کتابیں ہیں اور دوسری طرف رضا علی عابدی کی ذات جو انسانوں میں ویلیو ایڈیشن کی ایک جیتی جاگتی تصویر ہیں۔ ‘   وہ منگل کو پاکستان آرٹس کونسل کراچی میں رضا علی عابدی کی کتاب ’ کتابیں اپنے آبا کی‘ کی پُر ہجوم تقریبِ اجرا سے خطاب کر رہے تھے۔ اس تقریب سے ان کے علاوہ آرٹس کونسل کے صدر محمد احمد شاہ، خود رضا علی عابدی، سحر انصاری، شکیل عادل زادہ، ڈاکٹر جعفر احمد اور عقیل عباس جعفری نے بالترتیب خطاب کیا۔ جب کہ تقریب کی میزبانی کے فرائض وسعت اللہ خان نے انجام دیے۔   ان کا کہنا تھا کہ اس معاشرے میں جو لوگ ماضی کی یاد دلا رہے ہیں اور مستقبل کے لیے امید افزا اشارے دے رہے ہیں وہ یقیناً قابل ستائش ہیں۔